مبارکباد زین کا نمبر پچیسواں

الف عین

لائبریرین
لیجیے اردو محفل میں زین بھی منفرد ہو گئےہیں اور ان کا نمبر پچیسواں ہے۔ یہ ایک لحاظ سے دوہری مبارکباد کا مقام ہے۔ محض زین (آگے جو کچھ بھی ہو کہ میں ان سے زیادہ واقف نہیں ہوں کہ یہ سیاست کے زمروں میں ہی پائے جاتے ہیں ، محض الف بے کبھی کبھی سکھاتے ہوئے مجھے بھی مل جاتے ہیں کہ میں اردو کا دم بھرتے ہوئے اپنی الف بے کہیں بھول نہ جاؤں)۔۔۔ تو صرف زین کو ان کے پانچ ہزاری منصب کی مبارکباد تو دینا ہی ہے۔
محفل کو بھی دے دوں۔۔۔ زین پچیسویں رکن ہیں جنہوں نے پانچ ہزار کا ہدف پار کیا ہے۔۔ محفل کو مبارک ہو۔
 

فہیم

لائبریرین
مبارک ہو زین:):applause:

a42ef844.gif
 

الف عین

لائبریرین
اس پر بھی تو غور کرنا تھا کہ محفل میں منفردین کی تعداد سلور جوبلی منانے کے لائق ہو گئی ہے۔ اس پر کسی نے غور نہیں کیا!!!!
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
زین بھائی
ماشااللہ
دلی مبارک باد
اللہ تعالی سدا آپکی ہر منزل کو آسان کرے آمین
نایاب
zain.gif
 

ملائکہ

محفلین
زین تو آ نہیں رہا ہے منفرد کیسے ہوگیا:rolleyes::rolleyes::rolleyes::rolleyes::grin:


چلو بہت بہت مبارک ہو میرے پیچھے پیچھے آگئئے آپ بھی:party::party:
 

زین

لائبریرین
لیجیے اردو محفل میں زین بھی منفرد ہو گئےہیں اور ان کا نمبر پچیسواں ہے۔ یہ ایک لحاظ سے دوہری مبارکباد کا مقام ہے۔ محض زین (آگے جو کچھ بھی ہو کہ میں ان سے زیادہ واقف نہیں ہوں کہ یہ سیاست کے زمروں میں ہی پائے جاتے ہیں ، محض الف بے کبھی کبھی سکھاتے ہوئے مجھے بھی مل جاتے ہیں کہ میں اردو کا دم بھرتے ہوئے اپنی الف بے کہیں بھول نہ جاؤں)۔۔۔ تو صرف زین کو ان کے پانچ ہزاری منصب کی مبارکباد تو دینا ہی ہے۔
محفل کو بھی دے دوں۔۔۔ زین پچیسویں رکن ہیں جنہوں نے پانچ ہزار کا ہدف پار کیا ہے۔۔ محفل کو مبارک ہو۔

بہت بہت شکریہ ۔

سیاست کے زمروں میں تو کم ہی پایا جاتا ہوں۔:noxxx:کھیل والے دھاگوں میں روزانہ حاضری لگتی ہے میری:)

فاطمہ بہن بھی جلد ہی "منفرد" ہونے والی ہے ۔ اس طرح 26"منفرد" ہوجائینگے۔
 
Top