مبارکباد زینب کو سالگرہ مبارک

ماوراء

محفلین
birth1975sj.gif


زینب کتنی بڑی ہو گئی ہو۔۔؟ سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ میری دعا ہے کہ تم اپنی زندگی میں ڈھیر ساری سالگرہیں دیکھو اور اسی طرح محفل پر آتی رہو۔


AnimatedBday.gif



birth1975sj.gif
 

فرخ

محفلین
بہت ہی اچھے زینب۔
شکر ہے تم نے بتا دیا، ورنہ میری مبارکباد ضائع ہو جاتی۔
 

محمد وارث

لائبریرین
ہیں جی میری سلگرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟آجکیسے آگئے اتنے مہینے پہلے:confused::confused:

یہ بھی خوب رہی، آپ اپنی پروفائل چیک کریں، جس میں آپ کی تاریخ پیدائش 20 اگست درج ہے اور شاید آپ نے خود ہی کی ہوئی ہے۔

میری مبارک باد واپس، اگر یہ "تاریخی" غلطی ہے تو۔ :)

۔
 

زینب

محفلین
بھائو ،دوستو،بہنو۔۔۔۔۔۔۔!میری بات دھیان سے کان لگا کے سنیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میں نے جب یہ فورم join کیا تو یوں ہی فرضی date ڈالدی کیوں کی

میرا یہاں ٹکنے کا کوی ارادہ نہیں تھا۔۔۔۔۔پھر بس پتا نہیں کیوں پر میں یہاں ٹِک گئی۔۔۔۔۔۔مجھے نہیں پتا تھا کی برتھ date یوں گرفت میں آجاے گی غلطی کی معافی چاہتی ھوں۔۔۔۔۔آپ سب کا بہت شکریہ
 

Dilkash

محفلین
دیکھا ۔۔۔پکڑے گئے نا۔۔

اب اتنے سارے لوگوں نے اپکو غلط تاریخ پر مبارکباد دی ھے۔

اسکا کیا بنے گا؟
میں اسے ھوا میں تیر نہں مارتا زینب بھائی۔۔۔

چلو اب کے اپ نے سچ ھی کہا ھے تو میری طرف سے معاف ھو۔
اللہ ہمیں معاف رکھیں
 
Top