مبارکباد زینب بہنا کو سالگرہ مبارک

زین

لائبریرین
آج پندرہ اپریل کو زینب بہنا سالگرہ ہے ۔

آج تو پاکستان میں بارہ بجے ہی نہیں ۔ کیونکہ گھڑیاں ایک گھنٹے آگے کردی گئی ہیں ۔ :hurryup::)



زینب بہنا!
سوری میں مصروف تھا اس وجہ سے دیر ہوگئی۔
:(

میری طرف سے آپ کو بہت بہت بہت مبارک ہو۔

اللہ پاک آپ کو لمبی عمر دے ۔ زندگی میں کبھی غم نہ ملے۔





3442933692_ab76381ce2.jpg


3442131545_b2d0a62233.jpg
 

زین

لائبریرین
جو بھی کریں بھائی ، میں‌کام چھوڑ کر آیا ہوں ۔ میرے کمپیوٹر پر نیٹ بھی خراب تھا پھر بھی پہنچنے میں‌کامیاب ہوگیا
 

تعبیر

محفلین
واہ جی واہ زینب اج کے دن دینا میں ٹپکی (بقول زینب کے) تھیں

چندا یونہی ہنستی مسکراتی رہو ہمیشہ
10197lgj7x97r98.gif
10197lgj7x97r98.gif
10197lgj7x97r98.gif

10197lgj7x97r98.gif
10197lgj7x97r98.gif
10197lgj7x97r98.gif




smiles435se0.gif



p557.jpg



1008-040-13-1069.gif


i533078596622.JPG


i608557596661.jpg


10197lgj7x97r98.gif
10197lgj7x97r98.gif
10197lgj7x97r98.gif

10197lgj7x97r98.gif
10197lgj7x97r98.gif
10197lgj7x97r98.gif




 

زونی

محفلین
ادھر زینب کی سالگرہ منائی جا رہی ھے اور وہ مس بیزار شیزار ہوئی بیٹھی ہیں ،،،،،:tongue:


بہت بہت مبارک ہو سالگرہ زینب ، اللہ تمہیں آئندہ بہت سی خوشیاں نصیب فرمائے اور آسانیاں بھی ، آمین ۔
 

علی ذاکر

محفلین
بہت بہت مبارک ہو زینب !

یہ جس طرح تعبیر نے کیکوں کے انبار لگائے ہیں اس سے لحاظ سے تو کافی پرانی لگتی ہو :grin:؟

مع السلام
 

شمشاد

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو زینب، ہاں تو کیا تحفہ چاہیے؟
خوش رہو، مسکراتی رہو۔


اور یہ بھی کہ تم پورے دو ہفتے کی تاخیر سے کیوں پیدا ہوئی تھیں؟
 

ابو کاشان

محفلین
السلام و علیکم بہنا!
تم سدا خوش رہو۔ کسی کی نظر نہ لگے۔ بیزاری چھوڑو کچھ میٹھا کھاؤ۔
سالگرہ مبارک



واہ پاکستان میں دو قابل ذکر واقعات ایک دن میں زینب کی سالگرہ اور وقت کا آگے بھاگنا۔
 

شمشاد

لائبریرین
زین بھائی رات کو تو میں سو گیا تھا لیکن اب جاگ رہا ہوں کہاں ملو گے مجھے میں نے لڑائی کرنی ہے آپ سے

خرم غلطی آپ کی ہے۔ حالانکہ آپ کے پاس زین سے دو گھنٹے زیادہ وقت تھا۔ آپ رات کو دس بجے ہی یہ دھاگہ شروع کر سکتے تھے۔
 
Top