مبارکباد زکریا کو سالگرہ مبارک

الف عین

لائبریرین
دیر کہاں ہوئ شاکر، یہ تو اڈوانس میں دی جا رہی ہے مبارکباد۔
تو زکریا میری طرف سے بھی چھتیسویں سالگرہ تین دن قبل ہی مبارک ہو۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

ہماری طرف سے بھی زکریابھائی کو تین دن ایڈونس میں سالگرہ مبارک ہو۔

اللہ تعالی سے دعاگوہوں کہ آپ کی زندگی کومسرتوں سے بھردے(آمین ثم آمین)
 

تیشہ

محفلین
:D لیں یہ ٹاپک تو میں ریمینڈر ِ کے لئے اوپر لائی سب نے سالگر ہ مبارکیں دینے شروع کر دیا ہے ۔ :D :p

:chalo:
 

تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شکر ہے نظر پڑگئی تو دیکھ لیا :D ورنہ مجھے سزا مل جانی تھی ۔ اب چوں کہ یاد ہے اب کیک ملے گا یاد رکھنا سب کیک کھائیں گے اب کے ۔ :p

بوچھی

آپ نے بہت اچھا کیا کہ یاد دہانی کروا دی ، کیک بھی اور مٹھائیاں بھی :)


ہاں نا شگفتہ ، یاد نہ رکھتی تو کیک ، مٹھائی مانگنے کا موقعہ اور وقت نکل جاتا نا ۔ :D
 
یزکریا بھائی

۷ دسمبر کو پڑھ لینا:) :p
میری طرف سے ڈھیروں نیک تمنائیں

ڈھیر ساری دعائیں۔۔

خوش رہو
ہر نیک مراد پوری ہو
آمین
 

تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
آپ سب لوگ کچھ زیادہ جلدی میں نہیں ہیں؟


:lol: میرا دل ہے میں بھی کیک شیک لگا کر ہیپی برتھ ڈے کہہ جاؤں ۔ کل کا کیا پتا ؟ :lol: :p

مجھے ہنسی آرہی ادھر سارے کتنے جلدی میں ہیں سالگرہ مبارک دینے کو ۔

یہ دیکھے بغیر کہ ڈیٹ کونسی ہے ۔ آؤ نا تاؤ سالگرہ مبارک :D
 

تیشہ

محفلین
268673499.img.jpg
 
Top