زکریابھائی،

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

زکریابھائی، مجھے بلاگ بنانے کاشوق ہواہے کچھ مشکل پیش آرہی ہے ۔
فائل زیلا کھول لیں۔ اور اس میں اپنے سرور کا فراہم کردہ ایف ٹی پی کھاتہ اور کلمہ شناخت لکھ کر کنکٹ کا بٹن دبا دیں۔ تصویر ملاحظہ ہو۔ پورٹ والے خانے میں 21 لکھ دیں نہ بھی لکھیں تو بنیادی سیٹنگ 21 ہی ہے۔تصویر ملاحظہ کریں

سرورکافراہم کردہ ایف ٹی پی اورکلمہ شناخت کیاہے۔ براہ مہربانی اس کی وضاحت کردیں تومہربانی ہوگی(شکریہ)

والسلام
جاویداقبال
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
خیرمبارک منصور(قیصرانی) بھائی، سنائیں کیسے ہیں اورلگتاہے آپ کاکمپیوٹرٹھیک ہوگیاہے شکرالحمداللہ۔
اورآپ کی دعاؤں سے بلاگ توشاکربھائی کی وجہ سے بنالیاہے یہاں ہے اس کالنک اوردیکھیں کیساہے رائے ضروردیں(شکریہ9
http://javediqbal.ueuo.com

والسلام
جاویداقبال
 

قیصرانی

لائبریرین
جاویداقبال نے کہا:
آپ کاکمپیوٹرٹھیک ہوگیاہے شکرالحمداللہ۔
اورآپ کی دعاؤں سے بلاگ توشاکربھائی کی وجہ سے بنالیاہے یہاں ہے اس کالنک اوردیکھیں کیساہے رائے ضروردیں(شکریہ9
http://javediqbal.ueuo.com

والسلام
جاویداقبال
وعلیکم السلام۔ میرا کمپیوٹر تو ٹھیک ہی تھا، البتہ انٹرنیٹ کی کیبل کا مسئلہ تھا۔ ابھی وہ بھی ٹھیک ہو گیا
 
Top