تعارف زاہد علی مغل

مہ جبین

محفلین
KwULv.png
واہ واہ انیس الرحمن بیٹا !
تمہارا خوش آمدید کا اسٹائل تو بہت ہی انوکھا ، منفرد اور نرالا ہے
واہ واہ
 

الف عین

لائبریرین
خوش آمدید زاہد۔ ماشاء اللہ اب تک کئی مغلوں نے محفل پر حملے کئے ہیں۔ امید ہے آپ کا حملہ بھی بار آور ہوگا، اور ہم سب کے لئے سود مند
 
Top