تعارف زاہد علی مغل

روز مرہ زندگی گزارتے ہوئے ہم چند غلطیاں کر رہے ہیں چند عمومی غلطیاں۔ جو بار بار کرنے کی وجہ سے ہماری فطرت کا حصہ بن گئی ہیں۔ ان غلطیوں سے چھٹکارہ پائے بغیر ہم بہتر زندگی نہیں گزار سکتے
 
زبیر مرزا

محفلین
السلام علیکم
جناب بہت عمدہ بات کہی ہے آپ نے - چونکہ یہ تعارف کا زمرہ ہے تو کچھ تعارف کی رسم بھی پوری کردیجئیے
 
واہ، خوش آمدید مغل صاحب۔
کچھ اپنے بارے میں بتائیے۔ کہاں سے ہیں؟ کیا کرتے ہیں؟
ایک مشکل سوال ۔ میں کون ہوں۔ اپنےآپ کو کوئی ایک لیبل دینے سے باقی سب کچھ پس منظر میں چلا جاتا ہے۔ پیشے کے اعتبار سے استاد۔ اور وہ سب کچھ جو وقت لگا کر کیا جاسکتا ہے۔
 
السلام علیکم
جناب بہت عمدہ بات کہی ہے آپ نے - چونکہ یہ تعارف کا زمرہ ہے تو کچھ تعارف کی رسم بھی پوری کردیجئیے
ایک مشکل سوال ۔ میں کون ہوں۔ اپنےآپ کو کوئی ایک لیبل دینے سے باقی سب کچھ پس منظر میں چلا جاتا ہے۔ پیشے کے اعتبار سے استاد۔ اور وہ سب کچھ جو وقت لگا کر کیا جاسکتا ہے۔
 
خوش آمدید جناب اپنا تعارف تو کروائیں
ایک مشکل سوال ۔ میں کون ہوں۔ اپنےآپ کو کوئی ایک لیبل دینے سے باقی سب کچھ پس منظر میں چلا جاتا ہے۔ پیشے کے اعتبار سے استاد۔ اور وہ سب کچھ جو وقت لگا کر کیا جاسکتا ہے۔
 
عاطف بٹ

واہ جی واہ۔ استاد کہاں ہیں آپ اور کس چیز کے؟
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
خوش آمدید
میںنے ایک بات کسی جگہ انگلش میں پڑھی تھی
کہ ہمیں دوسروں کے تجربوں سے سبق لینا چاہیے کیونکہ کیونکہ کوئی بھی دائمی ذندگی کا حقدار نہیں ہے اور اسی وجہ سے ہم ہر ایک تجربے کو خود نہیں کرسکتے جس کو کرنے کے لیے طویل اور دائمی حیات چاہیے۔
 
بہت خوب
 
KwULv.png
 
Top