زاویہ 1 اردو وکی پر

قیصرانی

لائبریرین
نبیل بھائی، ابھی ہم لوگ صرف تجربہ کر رہے ہیں۔ پھر اس طرح سے پلان کر رہے ہیں کہ ایک دوست صرف پیج بنائے گا، دوسرا اس میں مواد کو منتقل کرے گا اور تیسرا دوست لنکس وغیرہ کو مینیج کرے گا۔ تو پھر ہم ان سب کاموں کو بھی اپ ڈیٹ کر دیں‌گے
بےبی ہاتھی
 
قیصرانی نے کہا:
جی محب، ابھی زاویہ 1 پر تو مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہوا، صرف وکی نام لکھنے میں‌ کچھ دقت ہوئی تھی لیکن پھر کامن سینس کی بدولت اسے بھی حل کر لیا۔ مسئلہ کچھ یوں تھا کہ جو انگریزی کے عنوان تھے ان کو اردو کے مخالف لکھنا تھا۔ اردومیں عنوان کا نام والی مثال کچھ یوں ہے
[[ZavIa2 زاویہ 2]]
نیلے رنگ میں وکی نام ہے۔ جبکہ انگریزی میں عنوان کچھ ایسے
[[SnapShot Snap Shot]]
نیلے رنگ میں وکی نام اور کالے رنگ میں عنوان دکھائی دے گا۔ نوٹ کرنے والی بات یہ ہے کہ اردو میں عنوان اور انگریزی میں عنوان مختلف ترتیب سے آئیں گے۔
بےبی ہاتھی

قیصرانی یہ کونسے والے عنوان کی بات کررہے ہیں ، باب کے یا پورے صفحہ کے عنوان کی۔ اس کے ساتھ ساتھ زمروں میں بھی تقسیم کرتے جائیں تو بہتر ہوگا ، اس کے لیے بھی لکھ دو کہ زاویہ کن زمروں میں اور کیسے تقسیم ہوگی
 
قیصرانی

لائبریرین
جی محب مگر ابھی ہم لوگ پریکٹس کے طور پر یہ کام شروع کر رہے ہیں تاکہ ہاتھ سیدھا ہو سکے۔
ابھی آج آپ نے، ماوراء نے اور میں نے ابتداء کی ہے۔ تو ابھی صرف پیج بنانے، اور اس پر مزید لنک دینے اور اس پر ڈیٹا رکھنے کا کام آج ہوا ہے۔ کل اس کو مزید ذیلی زمرے بنانے کا کام کریں گے۔ اسی ہفتے سارا کام آرگنائز کر کے پھر آئیندہ کی پلاننگ کریں گے۔ اگر ابھی سے سب کچھ لکھ دوں تو بہت سے دوست گھبرا کر کام چھوڑ دیں گے۔ :wink:
بےبی ہاتھی
 
ماوراء

محفلین
~~
او شکر ہے میں نے بھی کچھ سیکھ لیا۔ قیصرانی بہت شکریہ۔ آپ کی مدد کے بغیر واقعی میں نے کچھ نہیں کر سکنا تھا۔ زاویہ 2 کے 15 باب ہو گئے ہیں۔ باقی انشاءاللہ کل آ کر کروں گی۔
قیصرانی، جس طرح مجھے سمجھایا ہے اسی طرح اگر آپ یہاں بھی لکھ دیں۔ تو سب کے لیے آسانی ہو جائے گی۔ شاید محب بھی کچھ سیکھ لے۔ lol

~~
 
قیصرانی

لائبریرین
بہت عمدہ فریب بھائی۔ اس سلسلے میں‌ سب سے پہلے تو آپ ان صفحات پر موجود پوسٹس پڑھیں۔ اس کے بعد دیکھیں، کہ کیا سوالات آپ کے ذہن میں‌ آتے ہیں۔ ویسے اگر آپ آئی ایم پر آجائیں تو بہت آسانی سے سمجھا پاؤں گا۔ اگر آئی ایم نہ چاہیں تو سوال جواب کا سلسلہ مناسب رہے گا۔ ویسے جیسے آپ کہیں، میں‌ویسے کوشش کروں گا سمجھانے کی :)
بےبی ہاتھی
 
قیصرانی نے کہا:
جی محب، ابھی زاویہ 1 پر تو مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہوا، صرف وکی نام لکھنے میں‌ کچھ دقت ہوئی تھی لیکن پھر کامن سینس کی بدولت اسے بھی حل کر لیا۔ مسئلہ کچھ یوں تھا کہ جو انگریزی کے عنوان تھے ان کو اردو کے مخالف لکھنا تھا۔ اردومیں عنوان کا نام والی مثال کچھ یوں ہے
[[ZavIa2 زاویہ 2]]
نیلے رنگ میں وکی نام ہے۔ جبکہ انگریزی میں عنوان کچھ ایسے
[[SnapShot Snap Shot]]
نیلے رنگ میں وکی نام اور کالے رنگ میں عنوان دکھائی دے گا۔ نوٹ کرنے والی بات یہ ہے کہ اردو میں عنوان اور انگریزی میں عنوان مختلف ترتیب سے آئیں گے۔
بےبی ہاتھی

قیصرانی یہ بہت اہم نکتہ ہے اور اس میں ایک بات اور بھی ہے کہ کئی دفعہ اگر آپ اردو ایڈیٹر یا م س ورڈ میں اسی ترتیب سے عنوان بنائیں تو وہ اردو وکی میں الٹے ہوجاتے ہیں اور کام نہیں کرتے ۔ مثلا اردو میں زاویہ 1 لکھ کر انگریزی میں بعد میں لکھو اور یہاں پیسٹ کروں تو اس طرح آئے گا

[[زاویہ1 Zaaviya1]]

جب کہ لکھا میں نے پہلے اردو میں زاویہ 1 اور بعد میں انگریزی میں Zaaviya1 لکھا ہے۔ اس چیز کا خیال رکھنے کی بھی ضرورت ہے۔
 
یہاں قیصرانی کی مراد وکی نام سے وہ نام ہے جس سے کوئی پوسٹ پہلے سے وکی پر موجود ہے اور عنوان سے مراد وہ نام ہے جو ہم لنک کو دینا چاہتے ہیں جسے کلک کرکے قاری مطلوبہ پوسٹ پر پہنچے گا۔ مثلا

[[ZaaviyaOne زاویہ 1 از اشفاق احمد]]

اس میں ZaaviyaOne اس پوسٹ کا نام ہے جہاں اصل میں زاویہ 1 کے ابواب کی فہرست ہے اور اس کے بعد “زاویہ 1 از اشفاق احمد“ لنک کا نام ہے جسے کلک کرکے آپ زاویہ 1 کی اصل پوسٹ تک پہنچ سکیں گے۔ اسے پوسٹ کرنے کے بعد صفحہ کچھ یوں دکھائی دے گا ۔

زاویہ 1 از اشفاق احمد
 
ماوراء نے کہا:
~~
او شکر ہے میں نے بھی کچھ سیکھ لیا۔ قیصرانی بہت شکریہ۔ آپ کی مدد کے بغیر واقعی میں نے کچھ نہیں کر سکنا تھا۔ زاویہ 2 کے 15 باب ہو گئے ہیں۔ باقی انشاءاللہ کل آ کر کروں گی۔
قیصرانی، جس طرح مجھے سمجھایا ہے اسی طرح اگر آپ یہاں بھی لکھ دیں۔ تو سب کے لیے آسانی ہو جائے گی۔ شاید محب بھی کچھ سیکھ لے۔ lol

~~

واقعی بہت کام کرتی ہو تم ماورا ، میں تو بمشکل دو تین لنک سیدھے کرسکا ہوں جو پہلے صفحہ سے شروع ہوتے ہیں اور مکمل کتابیں دکھاتے ہیں پھر آگے زاویہ 1 اور 2 کے لنک ہیں اور پھر ابواب کی فہرست والا صفحہ آجاتا ہے جہاں سے تمہارے پوسٹ کیے ہوئے 15 باب صاف دکھائی دیتے ہیں۔ اب کوئی تمہارے 15 پوسٹ کیے ابواب تک باآسانی پہنچ سکے گا ورنہ دل میں تمہیں کوستے ہی نہ رہتے کہ لکھ تو دیا کہ 15 باب پوسٹ کیے ہیں پر پتہ نہیں کہاں پوسٹ کیے ہیں :wink:
 
قیصرانی

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
جی محب، ابھی زاویہ 1 پر تو مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہوا، صرف وکی نام لکھنے میں‌ کچھ دقت ہوئی تھی لیکن پھر کامن سینس کی بدولت اسے بھی حل کر لیا۔ مسئلہ کچھ یوں تھا کہ جو انگریزی کے عنوان تھے ان کو اردو کے مخالف لکھنا تھا۔ اردومیں عنوان کا نام والی مثال کچھ یوں ہے
[[ZavIa2 زاویہ 2]]
نیلے رنگ میں وکی نام ہے۔ جبکہ انگریزی میں عنوان کچھ ایسے
[[SnapShot Snap Shot]]
نیلے رنگ میں وکی نام اور کالے رنگ میں عنوان دکھائی دے گا۔ نوٹ کرنے والی بات یہ ہے کہ اردو میں عنوان اور انگریزی میں عنوان مختلف ترتیب سے آئیں گے۔
بےبی ہاتھی

قیصرانی یہ بہت اہم نکتہ ہے اور اس میں ایک بات اور بھی ہے کہ کئی دفعہ اگر آپ اردو ایڈیٹر یا م س ورڈ میں اسی ترتیب سے عنوان بنائیں تو وہ اردو وکی میں الٹے ہوجاتے ہیں اور کام نہیں کرتے ۔ مثلا اردو میں زاویہ 1 لکھ کر انگریزی میں بعد میں لکھو اور یہاں پیسٹ کروں تو اس طرح آئے گا

[[زاویہ1 Zaaviya1]]

جب کہ لکھا میں نے پہلے اردو میں زاویہ 1 اور بعد میں انگریزی میں Zaaviya1 لکھا ہے۔ اس چیز کا خیال رکھنے کی بھی ضرورت ہے۔
درست کہا محب، یہ سارا بائیں سے دائیں اور دائیں سے بائیں کی الائنمنٹ کا چکر ہے۔ لیکن میں نے اس لیے یہ بات نہیں‌کی کہ بہت سے دوست ہو سکتا ہے کہ اسے نہ سمجھ سکیں، اس لیے میں نے براہٍ راست حل بتا دیا۔‌ :)
بےبی ہاتھی
 
Top