ریڈیو ولنٹئیرزکئیرینگ ہینڈز

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اسد

محفلین
لائیو سٹریم دیکھنے گیا تو یہ دیکھنا پڑا:
Login to Livestream to Watch this Event Ad-Free

A Livestream account is required to watch والنٹیرزویب ٹی وی &ریڈیوکے مقاصد

میں Livestream کا اکاؤنٹ نہیں بنانا چاہتا، کیا کروں؟
 
arifkarim

معطل

جہاں تک میری معلومات ہے یہ بغیر اکاؤنٹ کے کام نہیں کرتا :(
 
عزیزامین

محفلین
لائیو سٹریم دیکھنے گیا تو یہ دیکھنا پڑا:
Login to Livestream to Watch this Event Ad-Free

A Livestream account is required to watch والنٹیرزویب ٹی وی &ریڈیوکے مقاصد

میں Livestream کا اکاؤنٹ نہیں بنانا چاہتا، کیا کروں؟
اکاونٹ دو منٹ میں بن جائے گا فیس بک ہے تو اسی سے لاگ ان ہو جایں
 
عزیزامین

محفلین
اب کام ایک نازک دور میں شامل ہو گیا اس سلسلے میں مجھے آپ کا بھر پور ساتھ چا ہیے آپ کو کرنا یہ ہوگا روز سپیشل پیپلز سے جڑا موضوع فرہم کریں اپنی رائے اور مواد کے ساتھ کبھی کبھار کوئی اور موضوع بھی چلے گا
 
عزیزامین

محفلین
کیو ٹی وی کے ایک نعت خواں اور میرے قابل احترام دوست نعت خوانی سیکھانے کی سعادت کا اردہ رکھتے ہیں وہ دو گھنٹے وقت دیں گے اگر ان کو کوئی فیس بک پر مکمل لائیو سٹریم سیکھا دے تو
 
جاسمن

لائبریرین
اب کام ایک نازک دور میں شامل ہو گیا اس سلسلے میں مجھے آپ کا بھر پور ساتھ چا ہیے آپ کو کرنا یہ ہوگا روز سپیشل پیپلز سے جڑا موضوع فرہم کریں اپنی رائے اور مواد کے ساتھ کبھی کبھار کوئی اور موضوع بھی چلے گا
چند دن پہلے ایک نابینا کا انٹرویو "میرے بھی ہیں کچھ خواب" میں سن رہی تھی۔ ان سے پوچھا گیا کہ اگر آپ کو آنکھیں مل جائیں تو سب سے پہلے کیا دیکھنا چاہیں گے؟ جواب تھا"اپنی ماں کا چہرہ"
میری آنکھوں میں آنسو آ گئے۔ہم پیدا ہونے سے آج تک روز اپنی ماں کا چہرہ دیکھتے ہیں لیکن اس چہرہ کی قدر نہیں کرتے۔اس نابینا شخص کے دل میں کتنی بڑی محرومی ہو گی۔ وھ اپنی ماں کا چہرہ ہاتھوں سے چھو چھو کر محسوس کرتا ہو گا۔
اس کی دوسری خواہش موٹر سائیکل چلانا تھی۔اور وہ اِن دونوں خواہشوں کو کبھی پورا نہیں کر سکے گا ۔
اس لئے ذہن میں آیا کہ ا یک ایسا سلسلہ ہو جس میں سپیشل لوگوں سے پوچھا جائے کہ اگر وہ بالکل ٹھیک ہو جائیں تو ان کی ترجیحی فہرست میں پہلے،دوسرے اور تیسرے نمبر پہ کون کون سی خواہشیں ہوں گی؟
 
عزیزامین

محفلین
پر یہ ایک حساس مسئلہ ہے شاید ان کو دکھ پہنچے؟ میں کوشش کروں گا سوچ سمجھ کر
 
آخری تدوین:

عزیزامین

محفلین
مزید مشوروں کی ضرورت ہے تا کہ نشریات 12 یا 24 گھنٹے ہو سکے ، دوسری بات ویڈیو دیکھ کر آپ وہاں بھی اپنے کمنٹس لکھیں تا کہ آپ کی رائے پر عمل جلد سے جلد ہو اگر کوئی اپنی خدمات پیش کرے تو اچھی بات ہے
 
عزیزامین

محفلین
میں نے اپنے دو نابینا دوستوں سے یہ سوال پوچھا کیا ایساسوال کرنا ٹھیک ہے تو ایک نے کہا ، ٹھیک ہے جبکہ دوسرے نے کہا ٹھیک نہیں
 
جاسمن

لائبریرین
پر یہ ایک حساس مسئلہ ہے شاید ان کو دکھ پہنچے؟ میں کوشش کروں گا سوچ سمجھ کر
عزیز امین بھائی! میں نے تو اپنی ایک تجویز دی ہے۔ اسے بہت مناسب لفظوں میں ڈھال کے ہی عمل میں لایا جائے گا۔ براہِ راست یہ سوال تو بہت تکلیف دہ ہے۔
 
عزیزامین

محفلین
عزیز امین بھائی! میں نے تو اپنی ایک تجویز دی ہے۔ اسے بہت مناسب لفظوں میں ڈھال کے ہی عمل میں لیا جائے گا۔ براہِ راست یہ سوال تو بہت تکلیف دہ ہے۔
نہیں وہ دوست ہیں اورایسے کاموں میں تکا لیف بھی برداشت کرنیں پڑ جاتیں ہیں سونا تپ کر ہی کندن بنتا ہے ، مجھے بھی آپ کی تجویز اچھی لگی تب ہی سوچنا پڑا ، جلد ہی لنک بھی چینج ہو جاے شاید
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top