ریڈیو ولنٹئیرزکئیرینگ ہینڈز

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عزیزامین

محفلین
اگر بہرے افراد کے لیے آپ کچھ کرنا چاہتے ہیں تو جن لوگوں کو سائن لینگوج آتی ہے وہ ریڈیو پروگرام کے ساتھ اپنی ویڈیو ز بھی چلا سکتے ہیں
 

جاسمن

لائبریرین
ویسے آپ چاہیں تو آپ بھی میزبانی کے فرائض سنبھال سکتیں ہیں
‎آپ فیصله کریں که کتنے فی صد عام لوگ کام کریں گے اور کتنے فی صد خاص لوگ. اس تناسب کو اپنی پالیسی کا حصه بنائیں. دورانیه کتنا هو گا. یا پھر شروع میں کم اور بعد میں زیاده دورانیه هو گا.پروگرامز کس نوعیت کے هوں گے...‏
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top