ریڈیو ولنٹئیرزکئیرینگ ہینڈز

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسمن

لائبریرین
پہلا حصہ تو سر کے اوپر سے گزر گیا ۔ یہ ایک مذاق تھا پلیز اسے نہ پسند یدگی میں شمار نا کیا جاے، کامیاب لوگ یا اس طرح کے نام سے بھی ایک سلسلہ ہونا چاہیے جس میں دنیا بھر سے اور خاص طور پر پاکستان کے مشہور سپیشل پرسنز کی حالات زندگی شامل ہو ۔ ایسے لوگ جنہوں نے انکی فلاح کے لیے نمایاں کام کیے ہوں جیسے کاشر صاحب۔ایسے پروگرام جن سے انکا فائدہ ہو جیسے بریل ٹرینگ۔ مختلف امراض کے متعلق جدید تحقیق اور آگاہی
ریڈیو پاکستان سے بھی کامیاب خصوصی افراد کاپروگرام چلتا ہے۔اُن سے انٹرویو کی شکل میں۔
 

جاسمن

لائبریرین
آپ لوگوں کا یہ خیال بہت ہی اچھا ہے۔ اللہ کامیاب کرے۔آمین! ہمارے لایق (کی بورڈکی طرف سے معزرت) کوءی خدمت؟
 

عزیزامین

محفلین
اس سارے اپ ڈیٹ کے بعد میں ملک بلاصاحب = اوشو جی کو دعوت خاص دوں گا کہ وہ ہمیں اپنے قیمتی مشورے سے نوازیں شکریہ ۔ میں اس پروجیکٹ سے اور اس دھاگے سے جڑے تمام صارفین کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ہمیں قیمتی مشورے سے نوازا امید کرتا ہوں یہ ساتھ ہمیشہ قائم رہے گا آمین
 

اوشو

لائبریرین
آپ اللہ کا نام لے کر ایک بار ٹیسٹ ٹرانمیشن شروع کریں۔ مزید مشاورت و بہتری کے لیے تجاویز ساتھ ساتھ چلتی رہیں گی۔
شکریہ
 

جاسمن

لائبریرین
شام 5 بجنے میں کچھ منٹ په "قومی نشریاتی رابطے" په "میرے بھی هیں کچھ خواب" ابھی ابھی اسی وقت ختم هو رها هے. اب خبریں شروع هوئیں...
 

عزیزامین

محفلین
بلائنڈ کے لیے میر ی آواز میں
غالب و میر
اقبالیات
اشفاقیات
واصفیات
فیضیات
کے لیکچرز اور کلام کی شرح جلد آن لائن دستیاب هو گی
ویسے اس حساب سے تو ریڈیو کے ہر پروگرام کو نابینا افراد کے لیے کہا جا سکتا ہے؟ کیا ان پروگرامز کو تفریح پروگرامز سمجھا جائے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top