نویں سالگرہ روشنیاں آنکھوں میں اتریں تیرے نام کے ساتھ۔۔۔۔۔۔!!!!

ماہی احمد

لائبریرین

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
جب الفاظ دل سے نکلتے ہیں تو پڑھنے والے کے بھی دل میں ہی اتر جاتے ہیں
بلاشبہ ہم سب کی دلی کیفیات کی عکاسی ہے اس تحریر میں
زبردست تحریر قرۃالعین اعوان

پسندیدگی کے لیے بے حد ممنون ہون اپیا!

اور آپ نے بالکل ٹھیک کہا کہ دل سے نکلے الفاظ دل مین جذب ہونے کے لیے ہی ہوتے ہین!

دل سے نکلتی ہے جو بات اثر رکھتی ہے
پر نہین طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
یہ تو آپ ایویں ایویں کہہ رہی ہیں اب۔۔۔شرمندگی سی شرمندگی تو ہمارے حصے میں ہے :)

نہین ماہی بچے! ایسے ہی ایسے نہین۔۔۔۔کہین پڑھا تھا کہ
قلم اٹھانے سے پہلے اتنا پڑھو اتنا پڑھو کہ علم چھلک پڑے۔۔۔
تو اس اعتبار سے پرکھین تو ابھی تو چند قدم اٹھائے ہین۔۔ان سے کوئی بہترین تحریر تو وجود مین آنے سے رہی :)
سو بس یہ کوشش ہوتی ہے کہ تحریر نہین تو تحریر کی سی شکل ہی بن جائے۔۔ :)
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بچو ماننے کے سوا آپ کے پاس چارہ بھی کیا ہے؟ :)
اور تھینک یو آپ نے کچھ لکھا ۔۔ اب اس کی کوریج کے لیے مجھے الفاظ کہاں سے ملیں گے۔۔ہائے اللہ جی!

ہی ہی لکھنا تو تھا نا ورنہ محفل ناراض ہوتی ۔۔۔پھر یہ تو محفل کا حق ہے۔۔ :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
نہین ماہی بچے! ایسے ہی ایسے نہین۔۔۔۔کہین پڑھا تھا کہ
قلم اٹھانے سے پہلے اتنا پڑھو اتنا پڑھو کہ علم چھلک پڑے۔۔۔
تو اس اعتبار سے پرکھین تو ابھی تو چند قدم اٹھائے ہین۔۔ان سے کوئی بہترین تحریر تو وجود مین آنے سے رہی :)
سو بس یہ کوشش ہوتی ہے کہ تحریر نہین تو تحریر کی سی شکل ہی بن جائے۔۔ :)
:) اب بتایے کیا کہا جائے؟
 
Top