جاسم محمد
محفلین
تبدیلی عمران خان کے حکم سے نہیں ہوئی۔ ان کو بریفنگ دی گئی تھی۔ وزیر اعظم کابینہ میں بیٹھ کر سڑکوں کے روٹس تبدیل نہیں کر سکتا۔ یہ پراجیکٹ مینجر کا کام ہے۔ روٹ میں تبدیلی کی اطلاع پراجیکٹ میں کام کرنے والے ایک سول انجینئر نے کپتان کو دی تھی۔باقی تمام اسکینڈلز کی طرح رنگ روڈ کے راستے میں تبدیلی کی ابتداء وزیراعظم کے اپنے حکم سے ہوئی۔ کیا وہ خود کرپٹ نہیں۔ صرف اپنے ساتھیوں کو فائیدہ پہنچانا چاہتے تھے؟