مبارکباد رانا بھائی کو بھی نشے چڑھ گئے

نیرنگ خیال

لائبریرین
محفل میں بہترین فکاہیہ ادب تخلیق کرنے والے اور لوگوں کے نشوں پر مزاح کا نشہ چڑھانے والے اپنے رانا جی کو بھی آج محفل کے نشے چڑھ گئے۔:bighug:
رانا بھائی بہت بہت مبارک ہو۔

congratulations_001.jpg
ہزارویں مراسلے کی تصویر نہیں پیش کر سکتا کہ رانا صاحب سے صبر نہیں ہوا اور انہوں نے فوراً ہی ایک پیگ اور چڑھا لیا۔ :devil:
 
بہت مبارک ہو رانا بھائی۔
آپ نے یہ منصب "صرف" 971 دن یعنی کہ
2 سال 7 ماہ اور 26 دن یعنی کہ
138 ہفتے یعنی کہ
23304 گھنٹے یعنی کہ
1,398,240 منٹ یعنی کہ
83,894,400 سیکنڈوں میں پورا کر ہی لیا۔:applause::applause::applause:


slow_race.png
 

رانا

محفلین
رانا جی کو بھی آج محفل کے نشے چڑھ گئے۔:bighug:
رانا بھائی بہت بہت مبارک ہو۔

congratulations_001.jpg
ہزارویں مراسلے کی تصویر نہیں پیش کر سکتا کہ رانا صاحب سے صبر نہیں ہوا اور انہوں نے فوراً ہی ایک پیگ اور چڑھا لیا۔ :devil:


بہت بہت شکریہ نیرنگ بھائی۔ جناب یہ آپ کے بار بار غیرت دلانے کے نتیجے میں ہی آج ہمیں جوش آگیا کہ یار اب کرہی دیں ہزار۔:) ورنہ اپنا تو پکا ارادہ تھا کہ 2013 میں یہ سنگ میل عبور کرنا ہے۔:)
 

رانا

محفلین
بہت مبارک ہو رانا بھائی۔
آپ نے یہ منصب "صرف" 971 دن یعنی کہ
2 سال 7 ماہ اور 26 دن یعنی کہ
138 ہفتے یعنی کہ
23304 گھنٹے یعنی کہ
1,398,240 منٹ یعنی کہ
83,894,400 سیکنڈوں میں پورا کر ہی لیا۔:applause::applause::applause:


slow_race.png


ہاہاہا۔ نیرنگ بھائی جملے مارتے تھے آپ نے تصویر ماری اور ایسی کھینچ کر کہ بس۔:)
بہت شکریہ جناب۔ دیکھ لیں فی دن ایک مراسلے سے کچھ تھوڑا سا اوپر ہی ہوں۔:)
 
Top