دوست بھائی صاحب-----والسلام ----کو-- وسلام-نہی لکھتے-----ذرا خیال رکھیں--شکریہ
والسلام مع الاکرام
اگلا سوال ۔۔۔
1 = 5
2 = 25
3 = 125
4 = 625
5 = ?
پچاس ایک میز پر اور پچاس دوسری پر رکھ دیں۔ تمام سکوں میں ایک ہیڈ اور ایک ٹیل ہوتی ہے۔
اگر یہ ہیڈ اور ٹیل کے رخ والے سب سکے مکس اپ نہیں ہیں ۔۔ تو 10 میں سے پانچ ٹیل والے سکے گن کر ایک طرف کر دیے جائیں ۔۔ دونوں طرف ٹیل والے سکے برابر ہو جائیں گے ۔۔