دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

سارہ خان

محفلین
قاصد خوشبو کی پوشاک پہن کے کون گلی میں آیا ہے
کیسا یہ پیغام رساں ہے کیا کیا خبریں لایا ہے
کھڑکی کھول کے باہر دیکھو موسم
میرے دل کی باتیں تم سے کہنے آیا ...

کھڑکی
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
قاصد خوشبو کی پوشاک پہن کے کون گلی میں آیا ہے
کیسا یہ پیغام رساں ہے کیا کیا خبریں لایا ہے
کھڑکی کھول کے باہر دیکھو موسم
میرے دل کی باتیں تم سے کہنے آیا ...

کھڑکی

:) :)
کھڑکی کھول کے دیکھا سارہ
باہر صرف اندھیرا پایا
کیسا موسم، کہاں کا موسم
بس اک کے-الیکٹرک کا سایا

کے-الیکٹرک
 
:) :)
کھڑکی کھول کے دیکھا سارہ
باہر صرف اندھیرا پایا
کیسا موسم، کہاں کا موسم
بس اک کے-الیکٹرک کا سایا

کے-الیکٹرک
پس ثابت ہوا جو کچھ نہیں کرتے، وہ شاعری کرتے ہیں۔

تدوین : یہ کے-الیکٹرک کی شاعری سمجھ کر کمنٹ کیا گیا۔
 
Top