تعبیر اپیا کو بہت بہت مبارکباد ویسے ڈاکٹر صاحب آپ بھی کچھ زیادہ دور نہیں ہیں اس پڑاؤ سے۔
ارے بھائی ہم اس پڑاؤ تک جائیں گے تو بی بی 3 ہزار کراس کر جائیں گی ۔۔۔ اب اس کا علاج سوچ رہے ہیں ہم۔۔۔۔۔
اب آپ بھی کسی کا انٹرویو لینا شروع کر دیجئے یا میری طرح بے مصرف مراسلے بھیجنا شروع کر دیجئے مسئلہ حل۔
بہت مبارک ہو تعبیر
ابھی بھی آپ کی رفتار بہت کم ہے۔
بہت مبارک ہو تعبیر
ابھی بھی آپ کی رفتار بہت کم ہے۔
ارے۔۔۔ کل پرسوں تک تو دیکھ ریا تھا۔ دو دن ذرا نگاہ چوکی اور تعبیر نے یہ تیر مار لیا۔۔۔۔
مبارک ہو تعبیر۔ تعبیر تو دکھا دی۔ اب خواب بھی دکھا دو۔ کم از کم ڈاکٹر یونس کو۔