دنیا کے سرد ترین خطے

عزیزامین

محفلین
سلام میں ایک نیا اور دلچسپ موضوع شروع کررھا ھوں امید ھے پسند آے گا جس میں دنیا کے سرد ترین مقامات شہر ،ممالک براعظم وغیرہ کے بارے میں معلومات شئر کریں مجھے تو انٹار کٹکا ایڈ منٹ اور آلاسکا کا ھی پتہ ھے شکریہ خدا حافظ
 

عزیزامین

محفلین
خرم جی آپ شاید چند باتیں بتانا بھول گے وھاں کا ماحول رہن سہن آبادی ھے یا غیر آباد علاقہ ھے وائلڈ لائف میں کیا چرند پرند ھیں یا نھیں ھیں تو کیسے ھیں زراعت وغیرہ اگر سردترین ممالک شہروغیرہ بتا دیں تواوربھی بہترجلد امید ھے جلد جواب دیں گے شکریہ خداحافظ
 

ابوشامل

محفلین
عزیز آپ کا اندازہ درست ہے سب سے سرد علاقہ تو انٹارکٹیکا ہے جہاں ووسٹک اسٹیشن کے مقام پر منفی 89 اعشاریہ 6 ڈگری درجۂ حرارت ریکارڈ کیا جا چکا ہے۔ علاوہ ازیں روس میں سائبیریا کا علاقہ اور انتہائی شمالی روس بہت سرد ہے کیونکہ وہ قطب شمالی کے بہت قریب ہے۔ وہاں بھی درجۂ حرارت منفی 60 سے زیادہ ریکارڈ کیا جا چکا ہے۔
علاقہ ازیں زمین پر تقریباً تمام پہاڑی علاقے سرد علاقوں میں شمار ہوتے ہیں اور اس کا سادہ سا اصول یہی ہے کہ آپ خط استوا سے جتنے دور یا پھر سطح سمندر سے جتنا بلند ہوتے جائیں گے درجۂ حرارت گرتا جائے گا۔
 
Top