شمشاد

لائبریرین
بنگال کے شیروں کو جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں نے بھیگی بلی بنا دیا ہے۔

159 کے مجموعی اسکور پر 8ویں شمع بھی گُل ہو گئی۔
Hasan Mahmud c Coetzee b Rabada 15 (25b 2x4 0x6) SR: 60
Current RR: 4.27
• Required RR: 17.45
• Last 5 ov (RR): 26/1 (5.20)
 
159 کے مجموعی اسکور پر 8ویں شمع بھی گُل ہو گئی۔
اور جو شمعیں باقی ہیں وہ بھی تابہ کے بلکہ اُن کا تو وجود و عدم ہی برابر کردیا افریقہ نے ۔۔۔۔۔مجھے اِس وقت شکیرا یاد آرہی ہے اور فٹ بال کے ورلڈکپ 2010پر اُس کا وہ جنگی ترانوں سے بھی زیادہ بھڑکتا ہوا ، حرارت خیز اور آتش فِشاں گیت،جس کے انترے اور ٹیپ کے مصرعے میں افریقہ کی برتری کا مژدہ تھا ۔۔۔۔۔۔۔آج پورا ہونے جارہا ہے:
دل پھونک دیا کرتے ہیں اُلفت کے پتنگے
یہ آگ ۔کسی۔ کو ۔بھی ۔بجھانی۔ نہیں آتی​
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
227 کے مجموعی اسکور پر بنگلہ دیش کے 9ویں وکٹ گر گئی۔
Mahmudullah c Jansen b Coetzee 111 (111b 11x4 4x6) SR: 100
Current RR: 4.97
• Required RR: 36.00
• Last 5 ov (RR): 37/1 (7.40)
 

شمشاد

لائبریرین
233 کے مجموعی اسکور پر بنگلہ دیش کی اننگ کا اختتام۔
Mustafizur Rahman c Miller b Williams 11 (21b 2x4 0x6) SR: 52.38
ابھی 20 گیندیں باقی تھیں۔
 
دوبار فتح کا شربتِ شیریں اور تین بار شکست کاجامِ تلخ نوشِ جاں کرکے قومی ٹیم 27 اکتوبر2023ء کو چنائے کے میدان میں ساؤتھ افریقہ کے خلاف کھیلے گی:
عمل کی جن میں قوت ہےاُنھیں ملتی ہیں تاثیریں
نمایاں ۔ہو حیاتِ نو ۔اگر ذروں کے ۔دِل چیریں
خُدا توفیق۔ دیتا ۔ہے۔ جنھیں۔ وہ یہ ۔سمجھتے ہیں
کہ خود اپنے ہی ہاتھوں سے۔ بنا کرتی ہیں تقدیریں​
 

محمد وارث

لائبریرین
انڈیا، ساؤتھ افریقہ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں نو میں سے پانچ پانچ میچز کے بعد سیمی فائنل کے لیے اپنے آپ کو ایک طرح سے کوالیفائی کروا چکی ہیں۔ چوتھی پوزیشن کا رولا ہے، آسڑیلیا ہے۔ انگلینڈ بے شک اس وقت نیچے ہے لیکن وہ ایک بھر پور کوشش ضرور کریں گے۔ اور اس جمعے تک ایک کم پچیس کروڑ دعاؤں کے ساتھ اپنے والے بھی ہیں۔
 
نیدر لینڈ اور آسٹریلیا میدانِ کارزار میں کود چکے ہیں۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کربیٹنگ کا انتخاب کیا ہے اور 88رنز لے کر ایک شمع گل کرائی ہے جبکہ اِس بھینٹ کے عوض مزید رنز کی تحصیل کے لیے کوششیں جاری ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔132گیندوں پر 139رنز بٹورے جاچکے ہیں اور بات ابھی باقی ہے۔ یہ سب کچھ دیکھتے ہوئے رہ رہ کر پرسوں ہونیوالے پاکستان اور افریقہ کے میچ کا خیال آرہا ہے :
یا خزاں جائے اور بہار آئے
یا خزاں ہی ۔۔،بہار ہوجائے​
 

شمشاد

لائبریرین
37کے مجموعی اسکور پر نیدرلینڈ نے اپنی دوسری وکٹ بھی گنوا دی۔
Vikramjit Singh run out (Maxwell) 25 (25b 6x4 0x6) SR: 100
Current RR: 6.34
• Required RR: 8.21
• Last 5 ov (RR): 37/2 (7.40)
 

شمشاد

لائبریرین
47 کے مجموعی اسکور پر نیدرلینڈ نے اپنی تیسری وکٹ بھی گنوا دی۔
Colin Ackermann lbw b Hazlewood 10 (11b 2x4 0x6) SR: 90.9
 

شمشاد

لائبریرین
53 کے مجموعی اسکور پر نیدرلینڈ نے اپنی چوتھی وکٹ بھی گنوا دی۔
Bas de Leede lbw b Cummins 4 (7b 1x4 0x6) SR: 57.14

میچ کے آخر میں آسٹریلیا کا رن ریٹ ایکدم آسمان کو چُھونے لگے کا۔
 

شمشاد

لائبریرین
62 کے مجموعی اسکور پر نیدرلینڈ کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Sybrand Engelbrecht c Warner b Marsh 11 (21b 1x4 0x6) SR: 52.38
Current RR: 4.65
• Required RR: 9.21
• Last 5 ov (RR): 20/3 (4.00)
 

شمشاد

لائبریرین
84 کے مجموعی اسکور پر نیدرلینڈ کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
Teja Nidamanuru c †Inglis b Marsh 14 (18b 2x4 0x6) SR: 77.77
 

شمشاد

لائبریرین
86 ہی کے مجموعی اسکور پر نیدرلینڈ نے اپنی 8ویں وکٹ بھی گنوا دی۔
Roelof van der Merwe lbw b Zampa 0 (1b 0x4 0x6) SR: 0
 
Top