شمشاد

لائبریرین
4 کے مجموعی اسکور پر نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Devon Conway c Mohammad Nawaz b Hasan Ali 0 (1b 0x4 0x6) SR: 0
 

شمشاد

لائبریرین
آخرکار 183 کے مجموعی اسکور پر پاکستان نیوزی لینڈ کی دوسری وکٹ لینے میں کامیاب ہوا۔
Rachin Ravindra b Agha Salman 97 (72b 16x4 1x6) SR: 134.72
Current RR: 8.09
• Required RR: 5.84
• Last 5 ov (RR): 49/1 (9.80)
 

شمشاد

لائبریرین
دوسری طرف سری لنکا کے خلاف بنگلہ دیش کی صورتحال مستحکم ہے۔
بنگلہ دیش نے 263 کے جواب میں 29 اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 189 اسکور بنا لئے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
212 کے مجموعی اسکور پر نیوزی لینڈ کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Tom Latham c †Mohammad Rizwan b Usama Mir 18 (13b 2x4 0x6) SR: 138.46
 

شمشاد

لائبریرین
218 کے مجموعی اسکور پر نیوزی لینڈ کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Glenn Phillips c Hasan Ali b Usama Mir 3 (7b 0x4 0x6) SR: 42.85
CRR: 7.33 • RRR: 6.30
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ سے باعزت طریقے سے ہارنے کے بالکل قریب ہے۔
Current RR: 7.66
• Required RR: 3.00
• Last 5 ov (RR): 56/0 (11.20)
 

شمشاد

لائبریرین
328 کے مجموعی اسکور پر نیوزی لینڈ کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
James Neesham c Shadab Khan b Mohammad Wasim 33 (21b 3x4 2x6) SR: 157.14
 

شمشاد

لائبریرین
آج کے میچ میں شاہین شاہ آفریدی شامل نہیں تھے۔
آج کے میچ میں فخر زمان بھی شامل نہیں تھے۔
حارث رؤف نے صرف ۴ اوور کئے اور ۳۶ اسکور دیئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج بین الاقوامی کرکٹ کے مقابلے کے سلسلے میں 2 وارم اپ میچ ہونے ہیں۔
پہلا انڈیا بمقابلہ انگلینڈ بمقام گوہاٹی
انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دوسرا آسڑیلیا اور نیدرلینڈ کے درمیان Thiruvananthapuram میں کھیلا جائے گا۔

شائقین کے لیے بُری خبر کہ دونوں میچ بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہیں۔
 

علی وقار

محفلین
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
انڈیا اور انگلیند کا میچ تو بارش کی نذر ہو گیا۔

اب آسٹریلیا اور نیدر لینڈ کے درمیان جو میچ ہے، اس کا انتظار ہے کہ شروع ہو گا کہ یہ بھی بارش کی نذر ہو جائے گا۔
 

م حمزہ

محفلین
انڈیا اور انگلیند کا میچ تو بارش کی نذر ہو گیا۔

اب آسٹریلیا اور نیدر لینڈ کے درمیان جو میچ ہے، اس کا انتظار ہے کہ شروع ہو گا کہ یہ بھی بارش کی نذر ہو جائے گا۔
جہاں بارش کا انتظار ہے وہاں تو ہوتی نہیں .
ہائے یہ قانونِ قدرت جو انسان کی سمجھ سے بالاتر ہے.
 
Top