کرکٹ ورلڈ کپ شروع ہونے میں تو چند دن باقی ہیں البتہ آج سے وارم اپ میچز شروع ہو رہے ہیں۔

پہلے وارم اپ میچ مین شاہینو نے کیویز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
دوسری طرف لنکا، بنگلہ دیش کے مقابل ہے جبکہ جنوبی افریقہ افغانستان کے خلاف
 

شمشاد

لائبریرین
283 کے مجموعی اسکور پر رضوان 103 کے اسکور پر پویلین لوٹ گئے۔
Mohammad Rizwan retired out 103 (94b 9x4 2x6) SR: 109.57
 

شمشاد

لائبریرین
319 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Saud Shakeel c Boult b Neesham 75 (53b 5x4 4x6) SR: 141.5
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
338 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Shadab Khan c Ravindra b Ferguson 16 (11b 0x4 2x6) SR: 145.45
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا اور بنگلہ دیش کے میچ میں سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے سری لنکا نے اپنی اننگ میں 263 اسکور بنائے تھے۔
 
Top