درجہ حرارت

صائمہ شاہ

محفلین
ویسے آئی فون والوں کی بھی سمجھ نہیں آتی، موسم میں لکھا ہے موسٹلی سنی، جبکہ تصویر میں کچھ اور دکھائی دے رہا ہے۔ کیا یہ آئی میپس کی طرح کا کوئی گیجٹ ہے؟ :)
آئی فون کے دشمنوں کو ہی ایسی باتیں نظر آتی ہیں ہم ٹھہرے لائل ایپل لورز ہمیں کیا :)
اگر موسم صرف سنی ہوتا تو وہاں سنی ہی لکھا ہوتا مگر دن کا بیشتر حصہ خوشگوار ہونے کے باوجود شام کو موسم بدل جاتا ہے اس لیے موسٹلی سنی لکھا جاتا ہے
 
قیصرانی

لائبریرین

حیرت ہے، میرا ویدر ایپ اگرچہ سو فیصد درست نہیں، لیکن وہ میرے کہنے پر ریفریش کر کے تازہ ترین موسم دکھاتا رہتا ہے۔ ویسے یاہو ویدر سے ایسی توقع نہیں تھی۔ یہ آئی فون کی خامی نہیں بلکہ یاہو ویدر کا نکما پن ہے۔ معذرت خواہ ہوں کہ لائل ایپل یوزرز کو برا لگا :)
 
ہم لائیو ویدر دیکھ رہے تھے اس لیے یاہو کو ریفریش کی تکلیف نہیں دی :)
 
قیصرانی

لائبریرین
10505569_10152226291912183_4981830848103190724_n.jpg
 
زیک

مسافر
پچھلے کئی دنوں سے گرج چمک کے ساتھ بارش لگی ہوئی ہے۔ ابھی بھی کچھ بوندا باندی ہو رہی ہے۔
 
Top