درجہ حرارت

زیک

مسافر
چلیں ایک نئے کھیل کا آغاز!

یہاں آپ اپنے شہر، گاؤں، ارد گرد کا موجود درجہ حرارت یعنی ٹمپریچر پوسٹ کریں گے۔ جگہ کا نام لکھیں یا نہیں یہ آپ کی مرضی ہے۔

اس کے علاوہ موسم کا حال بھی لکھ سکتے ہیں۔
 

نایاب

لائبریرین
الریاض سعودی عرب
روشن دن
تیز دھوپ
اس وقت مغرب کی اذان ہو رہی ہے ۔
وقت ہے شام 6 بج کر 47 منٹ
درجہ حرارت موبائل کے مطابق 40 سنٹی گریڈ ہے ۔
ہوا کے جھکڑ چل رہے ہیں
 
Karachi
Friday 9:00 pm
Mostly Cloudy
partly_cloudy.png

32
°C
 

شمشاد

لائبریرین
سعودی عرب ریاض میں اس وقت رات کے پونے آٹھ ہونے کو ہیں۔
گرم ہوا چل رہی ہے۔ درجہ حرارت ۳۹ ہے۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
محترم بہنا یہ سکرین کیسے شیئر کی جاتی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟
بہت دعائیں
نایاب بھائی عموماً سمارٹ فونز میں سکرین شاٹ لینے کے لیے پاور اور والیم ڈاؤن بٹن کو اکٹھا دبائے جاتے ہیں۔ یا پھر ہوم اور پاور کے بٹن ایک ساتھ دبائے جاتے ہیں۔
 
Top