خیر نال آ، تے خیر نال جا

عمر سیف

محفلین
ایک بس کے پیچھے لکھا تھا۔

نی او ویکھ ! بٹ آگیا ای۔

“نی“ تب بولتے ہیں جب دو لڑکیاں آپس میں بات کرنے لگیں اور اگر “وے“ لکھیں تو کسی لڑکے کو مخاطب کیا جاتا ہے۔
تو اس کا آسان اردو میں ترجمہ ہے۔
“ وہ دیکھو۔ بٹ آگیا“۔

اب جن کو پنجابی نہیں آتی یاں سمجھ نہیں سکتے ان کو مشکل نہیں ہوگی۔ :)
 

جیہ

لائبریرین
میرا تمام اہل پنجابی بھایئوں سے درخواست ہے کہ پنجابی لکھتے وقت اس کا ترجمہ ضرور لکھیں ۔ تاکہ ہم بے چاروں کو بھی سمجھ آئے۔ ویسے بھی یہ محفل اردو کی ہے :x
 

دوست

محفلین
اپنے دو ای شوق
اتھری موٹرتے سوہنا معشوق
(اتھری سے مراد ہے جو مشکل سے قابو میں آئے۔ جیسے نیا نیا سدھایا ہوا گھوڑا۔)
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ یہ رکھشا میں نے بھی دیکھا تھا، مینگورہ سے کبل براستہ سیدو شریف جا رہا تھا۔
 

جیہ

لائبریرین
ارے کبل تو شمال میں ہے 10 کلومیٹر دور اور سیدو شریف جنوب میں منگورہ سے 2 کلومیٹر دور تو براستہ سیدو کیسے کبل جاسکتا ہے
 

جیہ

لائبریرین
تو پلیز اردو کا کوئ فقرہ لکھیں نا ورنہ میرے پاس بھی پشتو کے سینکڑوں موبائل مقولے ہیں
 

F@rzana

محفلین
جیہ ، زبردست اس دھاگے کی رونق کو برقرار رکھے رہئے، خاصا دلچسپ ہے۔

“قتل کرنا ہے تو نظر سے کر تلوار میں کیا رکھا ہے“
“سفر کرنا ہے تو رکشہ میں کر کار میں کیا رکھا ہے“
:lol:
 

جیہ

لائبریرین
فرزانہ جی شکریہ

ایک رکشے پر لکھا تھا پشتو میں ترجمہ:

کوئ مسئلہ نہیں۔ ہزروں رکشے سڑکوں پر پھر رہے ہیں میرے لیے
 
Top