تعارف خوش آمدید عاصم احمد

امر شہزاد

محفلین
کچھ ایسا لگا ہے کہ جناب عاصم احمد بھی ہماری محفل کا حصہ بن چکے ہیں،
تو جناب عاصم میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں ، امید ہے ہمارا ساتھ دیرپا اور مفید ہوگا.
 
ہم عاصم احمد صاحب کو غائبانہ خوش آمدید کہتے ہیں۔ موصوف تشریف لا کر کچھ تعارف وغیرہ کرائیں تو بات بنے۔ :)
 

پپو

محفلین
جناب عاصم صاحب آپ کہاں ہیں لیکن میں بھی سب کی طرح ہوا میں آُُپکو خوش آمدید کہتا ہوں
 
Top