تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

خوشی

محفلین
صاحب تو میں نے آج تک یہاں کسی کو نہیں کہااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
 
ہمیں تو اطلاع ملی کہ آج آپ کے یہاں بھی عید ہو گئی پھر ہم نے مبارکباد دینے کی کوشش کی تو اپیا سے رابطہ ہی نہ ہوسکا۔ :)
 

خوشی

محفلین
خیر مبارک ، ہمارے ہاں کل بھی عید ھے، یہاں ہر سال باقاعدگی سے 2 عیدیں ہوتی ھیں

میری طرف سے بھی سب کو عید مبارک
 
پہلا یہ کہ آپ کا مختصر تعارف پسند نا پسند وغیرہ اور دوسرا یہ کہ اس کا جواب کب تک متوقع ہے۔ خیر ہم اب کلاس کے لئے نکل رہے ہیں وہاں پہونچ کر لاگن ہوں گے ان شاء اللہ۔
 

خوشی

محفلین
پہلا یہ کہ آپ کا مختصر تعارف پسند نا پسند وغیرہ اور دوسرا یہ کہ اس کا جواب کب تک متوقع ہے۔ خیر ہم اب کلاس کے لئے نکل رہے ہیں وہاں پہونچ کر لاگن ہوں گے ان شاء اللہ۔


یہ سوالات تو ہمیں یاد تھے

پسند ناپسند کی وضاحت کریں تو ہم کوئی جواب بھی دیں
یوں تو ہمیں ڈھیروں چیزیں پسند ھیں اور ہزاروں ناپسند
 
Top