تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

خوشی

محفلین
واہ شاباش بڑے سگھڑ ہو گئے ہو
اب آپ ان خود کلامی جی کا بھی مسلہ حل کر دیں ان کو کچھ سمجھ نہیں آ رہی شای داسی لیے خود کلامی کی عادت ہو گئی ھے انھیں
 
پچھلے سال لائبریری کے لئے کوئی کام نہ کرنے کی وجہ سے ہمیں شگفتہ بٹیا نے سرپرائز ایوارڈ کے نام سے در اصل ایک عدد بوبی پرائز دیا تھا۔ اور بہترین ٹیم ورک والا ایوارڈ تو ہمیں آج تک سمجھ میں ہی نہ آ سکا کہ کس جنم کے پاپوں کا صلہ ہے۔ :)
 

خوشی

محفلین
ہمارا تعارف100 صفحات کا ہونے کو ھے اسی پہ ہمیں بھی کسی ایوارڈ سے نواز دیجئے اور تو شاید ہم کچھ کر نہ پائیں :noxxx:
 
آپ کو ہم بہترین اپیا ایوارڈ تو بہت پہلے دے چکے ہیں۔ بس وہ آپ "سعود جی" کہہ کر اسے مخفی کر دیتی ہیں تو ہم کیا کر سکتے ہیں۔ :)
 
Top