خواہشات کا ستیاناس

وجی

لائبریرین
اور آپ کا تبادلہ کہیں اور گرم علاقہ میں ہوجائے

اللہ کرے کراچی میں برف باری ہو ۔
 
مگر مچھ کو معلوم پڑے تو وہ خوشی سے دیوانہ ہو جائے۔ :D

کاش چھوٹے چھوٹے بچے پہلے دن سکول آئیں تو وہ رویا نہ کریں۔
وہ اتنا ہنسیں کہ انہیں سکول کی بجائے پاگل خانے منتقل کرنا پڑے.

میں جتنی خوش ہوں ، کاش سب کو اتنی خوشیاں مل جائیں!
 
Top