خواہشات کا ستیاناس

واہ واہ وا!! مجھے لگ رہا تھا کہ یہ’’ کلامِ تر‘‘ آ پ ہی کا ہے ۔ :)
خدا خیر کریں! :) :) :)
اگر کچھ اور اشعار ہوئے ہیں اس میں تو براہِ کرم ہمیں شریک کیجئے گا ۔
یہ تو پھر کانٹوں پر گھسیٹنے والی بات ہو گئی۔ ہم کون سا شاعر ہیں جو باقاعدہ غزل مکمل کرنے بیٹھ جائیں۔ یہ تو کسی روز ایک عزیز سے بات کرتے ہوئے یوں ہی فی البدیہ تک بندی کر بیٹھے تھے، وہ بھی ماضی کے صیغے میں۔ آج موقع محل دیکھ کر وہ یاد آ گیا تو اسی میں پھیر بدل کر کے یہاں لکھ دیا ورنہ کہاں ایسی نا قابل اشاعت قسم کی تک بندی پیش کرنے کا موقع ملتا۔ :) :) :)
 

اے خان

محفلین
اپنی خواہش بھی بتانی ہے ساتھ
کا ش اوبامہ میرا نوکر ہوتا ہر روز میرے جوتے پالش کرتا
میرے ہاتھ ایسا خزانہ لگ جائے کہ تمام انسانیت کے دکھوں کا مداوا کر سکوں!
یہ خواہش آپ کی پوری ہو،اس کا ستیاناس نہ ہو۔
 
کا ش اوبامہ میرا نوکر ہوتا ہر روز میرے جوتے پالش کرتا

یہ خواہش آپ کی پوری ہو،اس کا ستیاناس نہ ہو۔
اور امریکہ کو اوبامہ سے بھی اچھا صدر مل جاتا ، جس سے جوتے پالش کروانے کی حسرت کبھی پوری نہ ہوتی.

میری خواہش یہ ہے کہ جو میری خواہش کا ستیاناس کرے ان کے محلے کا ٹرانسفارمر ایک ہفتے کے لیے خراب ہو جائے.
 

اے خان

محفلین
میری خواہش یہ ہے کہ جو میری خواہش کا ستیاناس کرے ان کے محلے کا ٹرانسفارمر ایک ہفتے کے لیے خراب ہو جائے.
اور جو آپ کی خواہش کا ستیاناس کرے وہ آپ ہی کے محلے کا ہو
کاش یہ دنیا دنیا نہ ہوتی کوئی اور بلا ہوتی
 

یوسف سلطان

محفلین
اور آپکو کوئی آئینہ دیکھا دے

کاش ہمیں کوئی گاڑی چلانا سیکھا دیں
اور سيڪھانے والےكو بھى نا چلانى آتى ہو
اور وہ بلا آپ کو چِمٹ جاتی!!!

کاش میں ایک "مفید کلام" لکھ سکوں.
اور لڪھ كر كسى كو سنانے كى بارى آئےتو آپ بھول جائيں۔
(خدانخواستہ)
ڪاش پير كےدن بھى اتوار ہو جاے۔
 
اور سيڪھانے والےكو بھى نا چلانى آتى ہو

اور لڪھ كر كسى كو سنانے كى بارى آئےتو آپ بھول جائيں۔
(خدانخواستہ)
ڪاش پير كےدن بھى اتوار ہو جاے۔
اور اتوار والے دن پیر ہو جائے!!

کاش 'اک' تغیر کو ہی زمانے میں ثبات نہ ہو!
 
Top