خواہشات کا ستیاناس

تبسم

محفلین
تکے شمشاد بھائی کو چائے نا ملے صرف انڈہ سے کام چلانا پڑے

کاش کے ہر کسی کی خوہش پُری ہو جا تی
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اور اس تازہ کیفیت نامے میں اسٹیٹس پیغام پھر وہی پرانا ہو "ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ اس دفعہ عیدی کے نام پر سبھی کو محض مسکانوں پر ٹرخانا ہے... :)"

کاش امین بھیا یہاں آجائیں اور اس دھاگے میں پھر سے وضاحتیں دینے لگیں۔
 

تبسم

محفلین
اور وہ آپ کو ملتے ملتے رہجائے
کاش کے آج میں جو کام کر نا چاہتی ہوں وہ جلدی سے ہو جائے
 

تبسم

محفلین
کاش کے وہ میٹنگ ابھی ہو جائے اور 5 گھنٹہ تک چلے

کاش کے ہم کہیں نا جا پائیں گھر میں ہی رہے پائیں
 
Top