خواہشات کا ستیاناس

شمشاد

لائبریرین
ان کے پاس کوئی پاکستانی شناختی کارڈ ہے جو پکڑے جائیں۔

عید سے پہلے امین بھائی کی شادی ہو جائے۔
 

مغزل

محفلین
اور بھائی کی جانب سے پہلا تحفہ سر پر گومڑے کی صورت ملے ۔ ہہاہاہاہ

زینب بیٹا اور جیہ واپس آجائیں کاش ۔۔۔:praying:
 

شمشاد

لائبریرین
اور جیہ کے ڈاکٹر میاؤں آتے ہی آپریشن کر دیں۔

محمود بھائی کا بکرا ساری رات بھئے بھئے کرتا رہے۔
 

محمد امین

لائبریرین
اور محمود بھائی اس کا گوشت آپکو نہ بھیجیں۔۔۔

شمشاد بھائی اپنی نئی گاڑی ہمیں کورئیر سے بھیج دیں :drooling::drooling:
 

شمشاد

لائبریرین
پیٹرول کی ٹینکی 80 لٹر کی ہے اور سی این جی کٹ نہیں ہے۔ سوچ لیں۔

یہاں پانی پیٹرول جتنا ہی سستا ہو جائے۔
 

محمد امین

لائبریرین
پیٹرول کی ٹینکی 80 لٹر کی ہے اور سی این جی کٹ نہیں ہے۔ سوچ لیں۔
سی این جی کٹ لگوا لیں گے :tongue::tongue:
یہاں پانی پیٹرول جتنا ہی سستا ہو جائے۔

اور سارا پیٹرول پاکستان کو مفت میں دے دیا جائے۔۔

اللہ کرے پاکستان میں بہت سارے تیل کے کنویں نکل آئیں
 

شمشاد

لائبریرین
اور کشمالہ جوتی لیکر چوہدری کے پیچھے پڑ جائے۔

ساری سیاسی جماعتیں ایکدوسرے میں ضم ہو جائیں۔
 

وجی

لائبریرین
اور کوئی بم دھماکہ کر دے انکے جلسے میں

عمران خان کا جلسہ کامیاب ہوجائے کراچی میں
 
Top