خسرہ: نیا خطرہ

عاطف بٹ

محفلین
10_02.gif
ربط
 
زبیر مرزا

محفلین
حکومت کیا کرتی ہے یا کیا نہیں بچوں کی صحت کے حوالے سے مجھے کوئی غرض نہیں یہ کام ذاتی اورانفرادی سطح پربھی ہونا چاہئے
بچے سب کے سانجھے ہوتے ہیں اس ملک کے بچے میرے بچے ان کی صحت میرا فرض ہے - کیا ہم نے کبھی اپنے گھریلو ملازمین،
آفس کے چوکیدار ، مالی ، رکشے والے، سبزی فروش، پرچون کی دوکان والے سے کبھی پوچھا اس کے بچوں کی خیریت کے بارے میں؟
عجیب بے حسی اور خودغرضی ہے بھاڑ میں جائیں صاحبانِ اقتدار ہمیں کون روکتا ہے ان بچوں کی دادرسی سے؟
مجھے شرم آتی ہے اپنے آپ سے جب میں کسی بچے کی بیماری اور ہلاکت کا سنتا ہوں تویہ مجھے اپنی غفلت ہی نظرآتی
ہم بچوں کی صحت کے حوالے سے آگاہی کا کام کرسکتے ہیں ، ڈائیریا جیسی بیماری سے ہزاروں بچے مرجاتے ہیں اور ہمارے کان پر
جو تک نہیں رینگتی - وبائی امراض سے بچوں کی ہلاکت سے زیادہ قیامت خیز بات کیا ہوسکتی ہے ، یہ آگ کس کس کو اپنی لپیٹ میں لے گی
پتا نہیں ہاں میں اس سے نپٹنے کی تدبیر جب کروں گا جب یہ میرے دامن تک آپہنچے گی
عاطف کس سے گلہ کریں اپنے آپ کو دیکھیں اردگرد نظردوڑیں ہم مست ہیں اپنے حال میں ، شکایتوں کے انبار ہیں ، ناشکرے پن کے
ڈھیرہیں ان سے نکلیں تو ان معصوموں کے تڑپ تڑپ کرمرنے کا منظردیکھیں - چھوڑیں جناب یہ کام حکومت کہ ہے آپ کا یا میرا نہیں
آپ یوٹیوب کی بندش پربات کریں جو میرا مسئلہ ہے جس سے میرا سکون جُڑا ہے-
 
بالکل صحیح کہا زبیر بھائی، ہم لوگوں کی ترجیحات ہی جب ہماری ذات کے دائرے سے آگے نہیں بڑھتیں تو حکمرانوں سے کس بات کا گلہ اور کیسی شکایت۔
 
نایاب

لائبریرین
یہ تو کوئی اچھی خبر نہیں ہے ۔
اس کے بارے مہم بھی عالمی ادارہ صحت ہی چلائے گا ۔
اللہ نہ کرے اس مہم کا حال بھی " پولیو ویکسین مہم " جیسا ہو ۔
 
نایاب بھائی سندھ میں کوئی طالبان نہیں ہیں لہٰذا ایسا کوئی امکان نہیں ہے
 
Top