پھر ہمیں ماموں کیوں بنایا کہ یہ بالکل ناروے جیسا ہےہاہاہا۔ اور وہ جو تصاویر میں پٹرول پمپ پر صاف انگیریزی نظر آر ہی ہے، کیا وہ بھی ناروے کا ہے؟
کیا پوچھوں کہ کینڈا بھیج رہے ہین تحفہ اجنبیوں کوان کی آمدنی اتنی اچھی ہے کہ وہ اجنبیوں کو کینیڈا تحفہ تک ارسال کر سکتے ہیں۔ چلیں اب جلدی سے پوچھ کر بتائیں۔
بہت پیاری تصاویر ہیں اپیا
اپیا! کیا یہاں انسان بھی رہتے ہیں۔ تصویروں میں کہیں بھی کوئی انسان نہیں ہے۔
I am legend کے مافق جگہ لگ رہا ہے۔
اداس نہیں ہونے کابہت خوبصورت تصاویر ہیں
لیکن درختوں کے دکھ نے دکھی کردیا ہے
کتنے تنہا اداس اور ملول لگ رہے ہیں ناں؟؟؟
مجھے اجاڑ ، ویران اور پتوں سے خالی درخت ہمیشہ افسردہ کردیتے ہیں
پھر میں بھی انکی طرح سے اداس ہو جاتی ہوں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
مجھے اداس کرنے کا شکریہ تعبیر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔لیکن تصویریں واقعی میں بہت عمدہ ہیں
شکریہ استاد محترم
ضرور آئیںواؤ، یعنی آئرلینڈ میں یورو چلتے ہیں، پاؤنڈ نہیں؟
اب مجھے بھی کچھ ہمت کرنی ہی پڑے گی
یورو یا روپے ؟؟؟19500 سالانہ
ہاہاہاگُڈ ۔۔
خزاں کے رنگ میں ابھی بہار باقی ہےچراغِ سحر ہے پر انتظار باقی ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔پر بلدیہ والے صفائی نہیں کرنے آتے ؟؟؟
ہاہاہاواہ تعبیر آپا، بہت ہی اچھی تصاویر ہیں۔
ہم بھی کسی دن لالا لینڈ یا کووکوو لینڈ کی تصاویر شیئر کریں گے۔
اس میں ایسا اداس کیا ہےبہت پیاری پکس ہیں اپیا۔۔۔ بالکل اداس سی
میرا مطلب تھا کہ آئرلینڈ کا قدرتی حسن اور رہائشی آبادیاں بالکل ناروے جیسی ہیں۔ پٹرول پمپ کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ یہاں کسی پٹرول پمپ پر کوئی انگریزی نہیں ہوتی!پھر ہمیں ماموں کیوں بنایا کہ یہ بالکل ناروے جیسا ہے
اچھا ہے۔ہاہاہا
وہ صرف سڑکوں کی کرتے ہیں گھروں کے سامنے اپنی مدد آپ کرو کا رواج ہے
یورویورو یا روپے ؟؟؟