خزاں کے رنگ آئیرلینڈ میں

تعبیر

محفلین
رہائشی علاقہ آپ کا اچھا ہے۔ جس سے آپ کے شوہر کی سالانہ آمدنی کا کچھ کچھ تخمینہ لگایا جا سکتا ہے۔ :)
یہ میری کھنچی ہوئی تصاویر میں ایسا کیا ہوتا ہے کہ آپ کو سب پتہ چل جاتا ہے :eek:
ویسے یہ تو بہت سارے مختلف علاقوں کی تصاویر ہیں
آپکو شاید یہ جوک لگے لیکن میں نے کبھی اپنے شوہر کی آمدنی نہیں پوچھی چلین لگائیں آپ اندازہ میں ان سے پوچھوںگی کہ آپ والی لکھی ہوئی آمدنی کا بتا کر کہ کیا آپکی آمدنی اتنی ہے؟ :p
ویسے ایک زمانے میں یہاں بہت اچھی سیلری ملتی تھی اب ریسیشن نے سب کچھ ختم کر دیا ہے
جب میاں کی بات چل نکلی ہے توآپکو بتاؤں کہ پہلےمیرے میاں کہتے تھے کہ آمدنی ہو تو آئیرلینڈ جیسی،سڑکیں ہوں تو مڈل ایسٹ جیسیں اور عیاشی ہو تو پاکستان جیسی
 
شہزاد وحید

محفلین
اگر یہ تصاویر میں نے کھینچی ہوتی تو ہر ہر تصویر میں خود بھی نظر آرہا ہوتا :D پھر چاہے کوئی منچلا آواز کستا کہ شوخا اپنی تصویراں لائی جا ریا اے۔ :D
 
تعبیر

محفلین
اگر یہ تصاویر میں نے کھینچی ہوتی تو ہر ہر تصویر میں خود بھی نظر آرہا ہوتا :D پھر چاہے کوئی منچلا آواز کستا کہ شوخا اپنی تصویراں لائی جا ریا اے۔ :D
ہاہاہا
آپ کی شکل ہے کیمرے کے آگے آنے جیسی
میں بھی ہیرو ہوتا تو شاید ایسا ہی کرتی :D
 
عثمان

محفلین
چلین لگائیں آپ اندازہ میں ان سے پوچھوںگی کہ آپ والی لکھی ہوئی آمدنی کا بتا کر کہ کیا آپکی آمدنی اتنی ہے؟ :p
ان کی آمدنی اتنی اچھی ہے کہ وہ اجنبیوں کو کینیڈا تحفہ تک ارسال کر سکتے ہیں۔ چلیں اب جلدی سے پوچھ کر بتائیں۔ :p
 
مہ جبین

محفلین
بہت خوبصورت تصاویر ہیں
لیکن درختوں کے دکھ نے دکھی کردیا ہے
کتنے تنہا اداس اور ملول لگ رہے ہیں ناں؟؟؟
مجھے اجاڑ ، ویران اور پتوں سے خالی درخت ہمیشہ افسردہ کردیتے ہیں :-(
پھر میں بھی انکی طرح سے اداس ہو جاتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(

مجھے اداس کرنے کا شکریہ تعبیر ۔۔۔۔۔۔۔لیکن تصویریں واقعی میں بہت عمدہ ہیں
 
پپو

محفلین
اچھی تصاویر ہیں شئیرنگ کا شکریہ
خاص طور جو نایاب بھائی کو بتایاگیا ہے پاکستان میں اگر ایسا ہوجائے تو بڑی رقم جمع ہو جائے گی جرمانے کی مد میں
 
عاطف بٹ

محفلین
واہ تعبیر ، بہت ہی عمدہ تصاویر ہیں۔ آپ نے آئرلینڈ دکھا کر ہمیں جلانے کی کوشش کی ہے، اب میں آپ کو پاکستان کی ایسی ایسی شاندار تصاویر دکھاؤں گا کہ آپ آئرلینڈ کی خوبصورتی بھول جائیں گی۔ ;)
 
قیصرانی

لائبریرین
IMGP1389.jpg
نایاب بھائی آپ کو کہا تھا نا کہ فائن والا بورڈ دیکھاؤنگی آپکو تو یہ ہے وہ تصویر​
IMGP1388.jpg
IMGP1389.jpg
واؤ، یعنی آئرلینڈ میں یورو چلتے ہیں، پاؤنڈ نہیں؟

اب مجھے بھی کچھ ہمت کرنی ہی پڑے گی :)
 
قیصرانی

لائبریرین
یہ میری کھنچی ہوئی تصاویر میں ایسا کیا ہوتا ہے کہ آپ کو سب پتہ چل جاتا ہے :eek:
ویسے یہ تو بہت سارے مختلف علاقوں کی تصاویر ہیں
آپکو شاید یہ جوک لگے لیکن میں نے کبھی اپنے شوہر کی آمدنی نہیں پوچھی چلین لگائیں آپ اندازہ میں ان سے پوچھوںگی کہ آپ والی لکھی ہوئی آمدنی کا بتا کر کہ کیا آپکی آمدنی اتنی ہے؟ :p
ویسے ایک زمانے میں یہاں بہت اچھی سیلری ملتی تھی اب ریسیشن نے سب کچھ ختم کر دیا ہے
جب میاں کی بات چل نکلی ہے توآپکو بتاؤں کہ پہلےمیرے میاں کہتے تھے کہ آمدنی ہو تو آئیرلینڈ جیسی،سڑکیں ہوں تو مڈل ایسٹ جیسیں اور عیاشی ہو تو پاکستان جیسی
19500 سالانہ :)
 
Top