مبارکباد خرم بھیا اور زہرا علوی بہنا کو سالگرہ مبارک

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آپی جی میری طرف سے بھی سب کا شکریہ ادا کرتی جائیں اب الگ الگ شکریہ ادا کرنا اچھا نہیں لگ رہا
ارے آپی جی میرا کہنے کا مقصد یہ نہیں تھا ۔
خیر
میری طرف سے بھی آپ سب بہن بھائیوں کا بہت بہت شکریہ کہ آپ میری خوشی میں شامل ہوئے اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوش رکھے آمین
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم اور زہرعلوی آپ دونوں کو جنم دن مبارک ہو 1

مع السلام
علی بھائی بہت شکریہ
میری جانب سے بھی آپ دونوں کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
فہیم بھائی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ
جناب خرم صاحب اور محترمہ زہرا علوی صاحبہ کو سالگرہ مُبارک ہو
شاہ جی آپ کا بھی بہت شکریہ
میری طرف سے بھی دونوں کو سالگرہ مبارک
عثمان بھائی آپ کا بھی شکریہ دونوں کی طرف سے
محفل کلینڈر کے مطابق آج ہمارے پیارے سے بھائی خرم شہزاد خرم اور محفل کی لاپتہ ممبر زہرا علوی بہنا کی سالگرہ ہے :)

میری طرف سے دونوں کو سالگرہ مبارک اور ڈھیر ساری دعائیں :)

زین بھائی بہت شکریہ آپ کے کہنے کا مطلب ہے کلنڈر کے مطابق ہے ۔ ویسے ہے نہیں :grin:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مبارکباد۔ اللہ کریم آپ کو خوشیوں اور کامرانیوں سے نوازے۔
دوست بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو بھی خوشیوں اور کامرانیوں سے نوازے آمین
میری طرف سے بھی خرم اور زہرا علوی کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو!
سر جی آپ کا بھی بہت شکریہ کچھ دعائیں بھی عنائت فرما دیں
خرم شہزاد خرم اور زہرا علوی کو جنم دن بہت بہت مبارک ہو۔
بہت شکریہ احمد بھائی

اللہ آپ کو شاد و آباد رکھے (آمین)

ویسے یہ زہرا واقعی کافی عرصے سے غائب ہیں۔ کہاں مصروف ہیں آج کل؟
میں لکھنے والا تھا آپ کو بھی مبارک ہو :grin:
مبارک ہو خرم اور زہرہ۔۔ زہرا جہاں بھی ہوں خوش رہیں، نہ جانے کیا مصروفیت ہے۔
خرم پہلے بار گھر سے دور ہو نا اس موقع پر؟
جی ہاں پہلی بار اتنا دور ہوں لیکن ایک دفعہ گھر سے دور تھا جہلم میں تھا :grin:

میری طرف سے بھی سالگرہ بہت مبارک ہو


birthdaymice.gif

کس کو سالگرہ مبارک ہو ۔ مجھے یا آپی جی کو :grin: یا پھر دونوں کو :grin:

آپی جی بہت شکریہ
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مبارک مبارک سلامت سلامت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رہو تم دلوں‌ میں‌ یوں‌ ہی تاقیامت
نہ کھانا اکیلے کبھی کیک سن لو ۔۔۔۔۔۔۔ بنا دوں‌ گا ورنہ تمھاری حجامت

:)
شکریہ عین عین صاحب آپی کو تو ڈر تھا اس لیے انھوں نے کیک پیش کر دیا ۔
لیکن مجھے خوشی ہوگی اگر آپ میری حجامت کریں گے
یار یہاں پیسے بہت لگتے ہیں حجامت کے :grin:
کیک کی بھی بچت اور حجامت فری میں :grin:
سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو خرم
میری طرف سے کیک لیکر کھا لینا۔

زہرہ آپ کو بھی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
آپ سے یہی امید تھی
کیک کھا لیا تھا ۔ اور آپ کو بھی یاد کیا تھا لیکن صرف اس طرح کہ میں کھا رہا تھا اور آپ دیکھ رہے تھے :grin:
سالگرہ میری ہے بھائی آپ کو کیک کیوں دوں :grin:
خرّم اور زہرا علوی آپ دونوں کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو! :)
سر جی بہت بہت شکریہ
میری طرف سے بھی خرم کو بہت بہت سالگرہ مبارک کہیے گا۔۔۔۔۔:)

:rolleyes:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم شہزاد اور زھرا دونوں کو سالگرہ بہت بہت مبارک ۔۔:)
سارہ آپی بہت بہت شکریہ
میری طرف سے بھی خرم صاحب اور زہرا علوی صاحبہ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔ اللہ رب العزت آپ سب کو‌خوش رکھے۔۔آمین۔
سوچ رہا ہوں آپ کو آپی کہوں یا بھائی ۔ کیوں کہ ۔ شہزاد سے شہزادی ، اور کاشف سے کاشفی:grin:
:battingeyelashes:

ہیپی برتھڈے ٹو یو ۔۔:battingeyelashes:
خرم آپکو اور زہرا آپکو بھی بہت بہت بہت سی سالگرہ مبارک ہو ،
اللہ آپ دونوں کی لمبی عمر کرے ، :praying:
ہیپی برتھڈے ٹو یو :party: :party:
شکریہ آپی جی کہاں ہے آپ میں تو کب سے آپ کا انتظار کر رہا تھا
زہرا ، سالگرہ بہت مبارک ہو۔

خرم ، آپ کو بھی سالگرہ مبارک۔
ماوراء آپی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ
ارے واہ دونوں کی سالگرہ ایک ساتھ

بہت بہت مبارک ہو خرم اور زھرا
ہمیشہ خوش رہو

bday.gif



1189842807_bday083.gif



1189842806_bday071.gif

بہت بہت شکریہ آپی
خوش رہیں ہمیشہ
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آپ دونوں سالگرہ کا دن بہت بہت مبارک ہو
جیہ آپی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ
آپ نے چن ، چن نہیں‌کہا
السلام علیکم
محترم خرم شہزاد بھائی
اللہ تعالی آنے والے سالوں میں بہت سی کامیابیاں نصیب فرمائے آمین
13zbpdg.jpg

نایاب

السلام علیکم
محترمہ زہرا علوی بہنا
اللہ تعالی آنے والے سالوں کو اپنی رحمتوں سے بھرپور رکھے آمین
35iox9h.jpg

نایاب
سر جی آپ کا بہت بہت شکریہ
آپ دونوں کو سالگرہ کا دن بہت بہت مبارک ہو
صابر بھائی شکریہ بہت بہت
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو میری جانب سے بھی۔۔:dancing::dancing::dancing:

آپ کا بہت بہت شکریہ
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مبارکباد قبول کریں ۔
وسلام
بہت شکریہ طالوت بھائی بہت بہت شکریہ


واہ واہ ، دو سالگرہیں ایک ساتھ ، بہت بہت مبارک زہراء اور خرم جونیئر بھائی!
اللہ تعالی بہت سی خوشیاں دے ۔ آمین ۔




آپی جی بہت شکریہ ۔ بہت بہت شکریہ اور ایک بار پھر شکریہ :grin:
سالگرہ مبارک خرم!
سالگرہ مبارک زہرا علوی!​

شکریہ الف نظامی صاحب بہت شکریہ
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مجھے پچھلے سال کی سالگرہ یاد آ گی میرے بھائی نے سرپراز دیا تھا مجھے۔
ایک مزے کی بات جو مجھے یاد آئی اور میری ہنسی نکل گی امید ہے آپ کو بھی ہنسی ضرور آئے گی
عمر(میرا بھائی) نے بتایا ۔ کہتا ہے جب وہ کیک لینے گے تو ۔ ایک پرچی پر میرا نام “خرم شہزاد خرم” لکھ کر دیا اور کہا یہ کیک پر لکھ دو
تو اس آدمی نے کیا جواب دیا
کہنے لگا تینوں کے نام لکھ دوں
عمر نے پوچھا مطلب
کہنے لگا
خرم
شہزاد
خرم


ہا ہا ہا
 

مغزل

محفلین
خرم بھیا اور زہرہ بہن ،۔ سالگرہ مبارک ہو ، مالک و مولیٰ عمرِ طویل عطافرمائے اور خوشیاں بانٹنے کی سعاد ت نصیب فرمائے آمین ۔ جیتے رہیں دونوں۔
 
Top