نام بتا کر غلطی کو سُدھارا جا سکتا ہے
واقعی حیرت انگیز بات ہے کہ راس الخیمہ میں برف باری ہوئی۔ غالباً پہلی دفعہ ہوئی ہے۔ عربی تو اس کو دیکھ کر پاگل ہو گئے ہوں گے۔ ہمارے یہاں تو بارش نہیں ہوتی، برف باری تو دور کی بات ہے۔
مجھے یہ دیکھکر ٹھنڈ لگ رہی ہے ابھی آتا ہوں کوٹ پہن کر
اچھا اب معلوم ہوا کہ اس میں حیرت انگیزی کی کیا بات تھی ۔ ویسے بھی 16 ، 17 سال سے برف دیکھ رہے ہیں ۔ برف دیکھ دیکھ کر تو جی بلکل اچاٹ ہوگیا ۔واقعی حیرت انگیز بات ہے کہ راس الخیمہ میں برف باری ہوئی۔ غالباً پہلی دفعہ ہوئی ہے۔ عربی تو اس کو دیکھ کر پاگل ہو گئے ہوں گے۔ ہمارے یہاں تو بارش نہیں ہوتی، برف باری تو دور کی بات ہے۔
آپ کہاں رہتے ہیں؟اچھا اب معلوم ہوا کہ اس میں حیرت انگیزی کی کیا بات تھی ۔ ویسے بھی 16 ، 17 سال سے برف دیکھ رہے ہیں ۔ برف دیکھ دیکھ کر تو جی بلکل اچاٹ ہوگیا ۔
جہاں آپ نےاپنا جائے مقام کراچی لکھا وہیں ہم نے بھی اپنی خانہ بدوشی کا پتا دیا ہے ۔آپ کہاں رہتے ہیں؟
ارے یہ تبدیلی تو اس لیئے ظہور پذیر ہوئی ہے کہ ہم اس علاقے میں سکونت اختیار کرنے والے ہیں ۔
ہم نے تو یہاں 10 سال گزارے ہم نے تو فریج میں بھی برف بنتی نہیں دیکھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جہاں آپ نےاپنا جائے مقام کراچی لکھا وہیں ہم نے بھی اپنی خانہ بدوشی کا پتا دیا ہے ۔
آپ سیریس نہیں ہے ناں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے بھی 16 ، 17 سال سے برف دیکھ رہے ہیں ۔ برف دیکھ دیکھ کر تو جی بلکل اچاٹ ہوگیا