زینب
محفلین
ان برفانی چڑیوں کا نام پتہ چل سکتا ہے؟
لے دس۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم صحرا میں برف دیکھ دیکھ کے اپنی خوشی کنٹرول نہیں کر پا رہے انہیں نظر آیا بھی تو چڑیاں
ان برفانی چڑیوں کا نام پتہ چل سکتا ہے؟
ارے یہ تبدیلی تو اس لیئے ظہور پذیر ہوئی ہے کہ ہم اس علاقے میں سکونت اختیار کرنے والے ہیں ۔
تبھی تو ہم یہاں قطر میں ٹھٹھر رہیں ہیں۔
برف یو اے ای والے انجوائے کررہے ہیں اور برفیلی ہوائیں ہمیں بھیج دی ہیں۔
بے چاری چیڑیاں انکو ٹھنڈ لگ رہی ہو گی پر کسی کو خیال ہی نہیں انکا نہ انکے نام کا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
تو آپ کے ہاں جو اتنی برف پڑتی ہے۔۔کیا آپ کے ہاں چڑیاں نہیں ہوتیں؟ ان کا خیال کون رکھتا ہے؟بے چاری چیڑیاں انکو ٹھنڈ لگ رہی ہو گی پر کسی کو خیال ہی نہیں انکا نہ انکے نام کا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
تو آپ کے ہاں جو اتنی برف پڑتی ہے۔۔کیا آپ کے ہاں چڑیاں نہیں ہوتیں؟ ان کا خیال کون رکھتا ہے؟
راس الخیمہ میں برف باری یہ کب ہوئی
سعودی عرب کے کچھ علاقوںمیں تو سنا تھا لیکن
متحدہ عرب امارات میں بھی ہو گئی
بے چاری چیڑیاں انکو ٹھنڈ لگ رہی ہو گی پر کسی کو خیال ہی نہیں انکا نہ انکے نام کا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟