یوسف سلطان
محفلین
گھر والوں اور دوستوں کے علاوہ اگر اس زمانےمیں کوئی فکر کرتا ہے تووہ بس وہی ہے جو کہتا ہے
بھائی سٹینڈ اوپر کر لو
بندہ اس پر کون کون سی ریٹنگ دے ۔۔۔کوئی شک؟
مگر حوریں انہیں بھی گوریاں درکار ہوں گیکالے نہیں سانولے۔۔۔۔۔ مولانا جنید جمشید کا گانا ہے سانولی سلونی سی محبوبہ۔۔۔
گوریاں مطلب انگریزنیاں؟ یا گورے رنگ کی۔۔۔مگر حوریں انہیں بھی گوریاں درکار ہوں گی
اس بارے مولانا طارق جمیل سے مشورہ لیا جا سکتا ہے جو ان کے بھی استاد ہیںگوریاں مطلب انگریزنیاں؟ یا گورے رنگ کی۔۔۔
تو یہ ہے وہ انقلاب، جس سے حکومتِ وقت ڈر رہی ہے؟رات کو سوتے وقت دو چمچ اسپغول،گلاس دودھ کے ساتھ لینے سے صبح انقلاب آ جاتا ہے
ایسے انقلاب سے تو سب ڈرتے ہیںتو یہ ہے وہ انقلاب، جس سے حکومتِ وقت ڈر رہی ہے؟
ارے نہيں قيصرانى بھائى يہ سياسى نہيں بلكہ گھریلو انقلاب ہےتو یہ ہے وہ انقلاب، جس سے حکومتِ وقت ڈر رہی ہے؟