حسن اِن یو۔کے

تیشہ

محفلین
بہت افسوس ہوا باجو کہ آپ کے سو پاؤنڈ کسی نے نکال لیئے۔
آپ سے کہا بھی تھا کہ بنک کی بجائے میرے پاس جمع کروایا کریں۔ اب دیکھ لیں اس کا نتیجہ۔ +رونا+


:(

کوئی بات نہیں ۔ ۔۔ مل جائے گا ،۔۔ ویسے بھی مجھے پیسے کا افسوس نہیں ہوتا آنی جانی چیز ہے ۔ ہاتھ کی میل ،۔ اور پھر آپکی قسمت میں جو نقصان ہونا لکھا ہوتا ہے ہوکر ہی رہتا ہے ۔ ایسے چھوٹے موٹے نقصان ہونے رہنے چاہئیے ۔ خدا یاد رہتا ہے ۔ اس پر بھی میں شکر کرتی ہوں ،۔۔ دعاُ یہ کرتی ہوں کبھی کوئی بہت بڑا نقصان نہ ہو بس باقی خیر ہے ۔
01dance2.gif
 

حسن علوی

محفلین
باجو آپ نے بھی اکٹھا سو پاؤنڈ ہی نکالنا تھا؟:mad:
اتنی کیا ضرورت پڑ گئی تھی؟
چلیں خیر انشاءاللہ مسئلہ حل ہو جائے گا جیسا کہ آپ نے بتایا کہ آپ اس وقت کیمرے کی زَد میں تھیں;) تو اب تو ثبوت بھی ھے نا۔
ویسے ایک پتے کی بات بتاؤں؛ کبھی کبھار تھوڑا بہت صدقہ خیرات نکال دیا کریں تو برکت رہتی ھے۔ سال ہا سال کا آزمودہ فارمولا ھے آپ بھی ٹرائی کیجیئے انشاءاللہ شفاء ہوگی;)
 

تیشہ

محفلین
باجو آپ نے بھی اکٹھا سو پاؤنڈ ہی نکالنا تھا؟:mad:
اتنی کیا ضرورت پڑ گئی تھی؟
چلیں خیر انشاءاللہ مسئلہ حل ہو جائے گا جیسا کہ آپ نے بتایا کہ آپ اس وقت کیمرے کی زَد میں تھیں;) تو اب تو ثبوت بھی ھے نا۔
ویسے ایک پتے کی بات بتاؤں؛ کبھی کبھار تھوڑا بہت صدقہ خیرات نکال دیا کریں تو برکت رہتی ھے۔ سال ہا سال کا آزمودہ فارمولا ھے آپ بھی ٹرائی کیجیئے انشاءاللہ شفاء ہوگی;)


:(

بچوں والا گھر ہے سو طرح کی شاپنگ سے واسطہ پڑتا ہی ہے دوسرے ، تیسرے دن ،۔۔
اور ابھی تو سو پاؤنڈ اور تھرٹی پاؤنڈ نکالنے تھے مجھے ۔ ۔۔ سو پاؤنڈ جب مشین کھا گئی تو ڈر کر دوسرے پیسے میں نے کیشئر سے لئے بجائے مشین میں دوبارہ کارڈ ڈالتی :lol: اب جب بھی کیش مشین میں کارڈ ڈالتی ہوں خوفزدہ ہوجاتی ہوں :lol:
 

تیشہ

محفلین
آپ کے ارد گرد کئی ایک غریب غربا ہوں گے۔



نہیں میرے اردگرد کوئی غریب غربا نہیں ہیں ۔۔۔ بلکے دورُ دور تک کوئی ایشئن بھی نہیں :lol: کوئی ہوتا تو دے ہی دیتی ،۔۔ یہاں سب گورے ہی گوریاں ہیں ۔۔ اور غریب غربا تو کوئی بھی نہیں ۔
 

تیشہ

محفلین
میں بھی اتنا کر سکتی ہوں کہ یہ کیمرہ آپ دونوں میں سے کسی ایک کو دے ہی دوں ۔ :)lol: مناہل نے صاف انکار کر دیا ہے کہ یہ تو کوئی بچہ بھی نہ لے ۔ :lol:

DSCF1828.jpg
 

حسن علوی

محفلین
جیسا کہ میں بھی پہلے سے ہی دستبردار ہوچکا ہوں اپنے اس پیدائشی حق ھے:grin: (صرف شمشاد بھائی کے لیئے;)) تو رہ گئے میدان میں شمشاد بھائی اکیلے۔ تو کیمرہ شمشاد بھائی کا ہوا۔ تالیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
 

تیشہ

محفلین
حسن ،۔ ۔ سنٹرل سٹی کی سیر و تفریح کرکے آرہی ہوں ،۔۔

لندن آئی کی رائیڈ لے کر آئی ۔ کچھ تصویریں ، ۔۔۔

DSCF1927.jpg


DSCF1916.jpg
 
Top