حسن اِن یو۔کے

حسن علوی

محفلین
پکڈلی گارڈنز مانچسٹر:
18092007224cf4.jpg


18092007226fp8.jpg


حسن کی کلاس::grin:
21092007227jo9.jpg


لندن ٹاور برج:
12102007234ub1.jpg

12102007236wi0.jpg


لیسٹر اسکوئر(لندن):
12102007238vy8.jpg
 

حسن علوی

محفلین
وہی تو ھے جس نے چھپ کر تصویر لی تھی کلاس میں اپنے موبائل سے;) اب خود کو تو تصویر میں لانا مشکل تھا نا اس صورتحال میں:rolleyes:
 

حسن علوی

محفلین
میری یونیورسٹی(University of Manchester) کا مین کیمپس بلاک (Sackville Street Building):

02102007232om1.jpg


چودھویں منزل سے شہر کا ایک منظر:

01102007229vj5.jpg
 

تیشہ

محفلین
یہ کس دن لیں ہیں تصویریں ؟ لندن کی ۔؟ عید کے دن کی ہیں کیا ؟ یا دوبارہ گئے ہو ؟
مانچیسٹر کی بھی عمدہ ہیں ۔۔ ۔




3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 

تیشہ

محفلین
وہی تو ھے جس نے چھپ کر تصویر لی تھی کلاس میں اپنے موبائل سے;) اب خود کو تو تصویر میں لانا مشکل تھا نا اس صورتحال میں:rolleyes:




کوئی بات نہیں آپکی عید کے عید میں لے لیا کروں گی اپنے کیمرے سے ۔

امی کو بیجھی ہیں پاکستان ۔؟
 

حسن علوی

محفلین
یہ کس دن لیں ہیں تصویریں ؟ لندن کی ۔؟ عید کے دن کی ہیں کیا ؟ یا دوبارہ گئے ہو ؟
مانچیسٹر کی بھی عمدہ ہیں ۔۔ ۔




3d-animated-emoticons-smileys22.gif

دوبارہ کہاں باجو لندن والی تو عید پر ہی لی تھیں اور مانچسٹر والی یہی کچھ دن پہلے۔ پسند کرنے کا شکریہ انشاءاللہ نئی تصاویر گاہے بہ گاہے اپلوڈ کرتا رہوں گا:)
 

حسن علوی

محفلین
کوئی بات نہیں آپکی عید کے عید میں لے لیا کروں گی اپنے کیمرے سے ۔

امی کو بیجھی ہیں پاکستان ۔؟

نہیں پاکستان نہیں بھیجیں وہ امی کہہ رہی تھیں کہ انٹرنیٹ والی نہیں دوسری بھیجو البم والی اب وہ بھیجوں گا مگر اس کے لیئے پہلے مجھے وہ کیمرہ خریدنا پڑے گا:( لمبا جھنجھٹ:rolleyes:
 

تیشہ

محفلین
جو میں نے کیھنچی ہے وہی بیھج دیتے امی کو ،۔ ایک تو ہے ہی البم کی ۔ :grin:
اب بڑی عید پر آنا والتھم تو میں چار ، پانچ بنا دوں گی ۔
 

تیشہ

محفلین
نہیں پاکستان نہیں بھیجیں وہ امی کہہ رہی تھیں کہ انٹرنیٹ والی نہیں دوسری بھیجو البم والی اب وہ بھیجوں گا مگر اس کے لیئے پہلے مجھے وہ کیمرہ خریدنا پڑے گا:( لمبا جھنجھٹ:rolleyes:




کیمرہ ، میرا اب کے لاٹری سے نکلا تو ایک آپکو دے دوں گی ، ایک شمشاد ص کو بول رکھا ہے ۔ دینے کو ،
ہمارے نکلتے ہی لاٹری سے ہیں آئے دن ،۔
اب جو نکلا ہے وہ مناہل نے لے لیا ہے ۔
آپ ابھی مت لینا ۔ ۔اچھا والا لو گے تو مہنگا پڑے گا ۔ ۔اور یہ ابھی اتنا ضروری نہیں ہے آپ پیسے بچا کر رکھو اپنے ۔ سو ضرورت پڑتی ہے ۔ کیمرہ کا کام موبائل سے جو لے ہی رہے ہو ،۔ ۔
 

حسن علوی

محفلین
کیمرہ ، میرا اب کے لاٹری سے نکلا تو ایک آپکو دے دوں گی ، ایک شمشاد ص کو بول رکھا ہے ۔ دینے کو ،
ہمارے نکلتے ہی لاٹری سے ہیں آئے دن


ہمممم قسمت کی دھنی ہیں باجو آپ ورنہ لاٹری ہر کسی کی کہاں نکلا کرتی ھے؟;)
کیمرہ خریدوں گا نہیں وہ دوست سے کچھ دیر کے لیئے بارو کر لوں گا اور کام نکال کر واپس:) نو ٹینشن میں فضول خرچیاں بالکل بھی نہیں کرتا ہاں جی:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں کیمرے کا ایک اور دعویدار آ گیا، خبردار، پہلے میری باری ہے۔

حسن تصاویر بہت اچھی ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
ہمممم قسمت کی دھنی ہیں باجو آپ ورنہ لاٹری ہر کسی کی کہاں نکلا کرتی ھے؟;)
کیمرہ خریدوں گا نہیں وہ دوست سے کچھ دیر کے لیئے بارو کر لوں گا اور کام نکال کر واپس:) نو ٹینشن میں فضول خرچیاں بالکل بھی نہیں کرتا ہاں جی:rolleyes:




قسمت کی دھنی تو میں واقعی ہوں اس میں کوئی شک نہیں ہے ۔
sssss.gif
اللہ کا شکر ہے ۔
میرے چھوٹا والے بہنوئی مجھ سے اپنی لاٹری نمبر پوچھتے ہیں کہ تم بتاؤ کونسے نمبر کی لو :grin:
کہ تم لکی ہو ،

مگر حسن یہ والی لاٹری اور ہے جس میں ، میرے کیمرے ، گھڑیاں وغیرہ نکلتے ہیں یہ سکائی ڈیجٹل ، سکائی نیٹ ، اور سکائی ٹاک کی لاٹری ہے جو اسکائی والوں کی ہر مہینے نکلتی ہے ۔ اس میں زیادہ تر کیمرے ، گھڑیاں ، ڈیک سسٹم ، یہ ہی نکلتا ہے ۔ اور اگر کچھ پسند نا بھی آئے تو نہیں منگواتی ،۔ کیونکہ انعام لاٹری میں نکل تو آتا ہے پر اسے منگوانے کو فارم کے ساتھ مجھے تھری ، فور پاؤنڈ کا چیک ، یا پوسٹل آڈر بنا کر روانہ کرنا ہوتا ہے کہ ہوم ڈلیوری کے ،۔۔ اسلئے اگر مجھے لگے کہ پسند نہیں ڈائزائن تو میں رد (رفیوز) کر دیا کرتی ہوں ۔
sssss.gif
 
Top