حسن اِن یو۔کے

حسن علوی

محفلین
قسمت کی دھنی تو میں واقعی ہوں اس میں کوئی شک نہیں ہے ۔
sssss.gif
اللہ کا شکر ہے ۔
میرے چھوٹا والے بہنوئی مجھ سے اپنی لاٹری نمبر پوچھتے ہیں کہ تم بتاؤ کونسے نمبر کی لو :grin:
کہ تم لکی ہو ،
sssss.gif

باجو میرے پاس بھی سکائی کا پیکج ھے، نیٹ، بی ٹی اور ٹی وی والا کیا میں بھی یہ لاٹری سسٹم استعمال کر سکتا ہوں؟ اگر کر سکتا ہوں تو کیسے؟
باقی اگر میں نے کوئی لاٹری خریدی تو نمبر آپ سے پوچھ کر ہی لوں گا بشرطیکہ مشورہ مفت ہو:grin:;)
 
تیشہ

منتھلی جو سکائی میگزین آتا ہے ناں اس میں یہ لاٹری ہوتی ہے ۔
سکائی پیکیج اگر آپکے نام ہے تو ٹھیک ہے ۔ آپ اپلائی کر سکتے ہو ۔۔
میرے بھی تینوں سکائی ہیں ۔ ۔ٹی ۔ وی ۔۔ نیٹ ۔۔ اور فون ۔ ۔۔
اور فون کا یہ فائدہ کہ یورپ ۔۔ امریکہ ۔ ،سب فری ۔ ۔۔
sssss.gif

اچھا جب لاٹری لی تو مجھے بھی بتانا ۔ ۔ ۔
 
اچھا اچھا ہاں وہ میگزین آتا تو ھے مگر اب مسئلہ یہ ھے کہ وہ پیکج میرے نام پر نہیں ھے نا۔ ویسے پیکج زبردست ھے یہ سکائی والا خصوصاً بی-ٹی کےلیئے۔
باجو کب سے رسّا ٹاپ رہی ہیں آپ تھکتی نہیں ہو کیا:confused:;)
 
تیشہ

محفلین
ہاں تو جب پیکیج آپکے نام ہی نہیں تو لاٹری کہاں کی ۔؟ :confused:
میں تو اونر ہوں
sssss.gif
مجھے تو ہر منتھ کی آتیں ہیں ،۔۔
ایسا کرو ۔ ۔۔ کوسٹ کٹر '' سے ہفتے کے ہفتے کی کبھی ون پاؤنڈ ۔۔ کبھی ٹو پاونڈ کی لاٹری خرید لیا کرو
ایسے ہی ذرا آزمانے کو کبھی خرید کر دیکھو آیا نکلتی بھی ہے کہ نہیں ؟ نکل آئی تو مجھے دے دینا کہ مشورہ تو میرا ہی ہے ۔
sssss.gif
نا نکلی تو میں فون کرکے جھاڑوں گی کہ کیوں فضول میں پیسے ضائع کرتے ہو :confused: :rolleyes:

رسا آج میں ٹاپ رہی ہوں ۔۔کہ ابھی تھکی نہیں
sssss.gif
آپ نے ٹاپنا ہے تو اپنا رسا لے آؤ ۔ :grin:
 
حسن علوی

محفلین
ایسا کرو ۔ ۔۔ کوسٹ کٹر '' سے ہفتے کے ہفتے کی کبھی ون پاؤنڈ ۔۔ کبھی ٹو پاونڈ کی لاٹری خرید لیا کرو
ایسے ہی ذرا آزمانے کو کبھی خرید کر دیکھو آیا نکلتی بھی ہے کہ نہیں ؟ نکل آئی تو مجھے دے دینا کہ مشورہ تو میرا ہی ہے ۔
sssss.gif
نا نکلی تو میں فون کرکے جھاڑوں گی کہ کیوں فضول میں پیسے ضائع کرتے ہو

جی بہت اچھا، مشورے آپکے اور جھاڑ کھانے کو میں:(:(

باجو بس کریں نہیں تو رسّا چھین لینا ھے میں نے آپ کا اور پھر واپس بھی نہیں کرنا پھر مت کہیئے گا ہاں:rolleyes::)
 
حسن علوی

محفلین
کچھ یادیں ماضی کی

اسلام آباد سے​

میری پرانی یونیورسٹی (انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد) کا ایک ہاسٹل بلاک:

10072007055rq1.jpg

یونیورسٹی کلاس سے غروب آفتاب کے وقت:

20072007115fc2.jpg

دامنِ کوہ سے اسلام آباد کا ایک منظر:

17072007078pe3.jpg
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اچھی ہیں تصاویر ، کلاس روم کی حسن دوبارہ بھی لیں :) چھپ کے لیں اور بہت سی لینی ہیں ، ایسے ایڈونچر کرنے میں مزہ آتا ہے :)

آپ کی پہلی یونیورسٹی کے ہاسٹل کی بھی اچھی ہے ۔ اور کلاس روم کی تو پسند آئی !

اب دوبارہ ذرا تسلی سے لیں اور یہاں پوسٹ کریں ۔ اچھا ایک بات ۔ ۔ ۔ ایک ہی جگہ کی ایک سے زائد تصاویر اگر لیں تو اس طرح اور اس ترتیب سے لیں کہ دیکھنے میں پھر تمام لوکیشن واضح ہو جائے ۔ میں جب پہلی بار ہاسٹل گئی تھی تو مین گیٹ سے لے کر آخر تک اس ترتیب سے تصاویر گھر بھیجی تھیں کہ سب کو گھر بیٹھے سیر کروا دی تھی ۔ ۔ ۔ اور امی کی فکریں کم ہو گئی تھیں تصاویر دیکھ کر :)
 
جی شگفتہ پسند کرنے کا شکریہ اور انشاءاللہ آئندہ بھی لوں گا اور بہت سی لوں گا پھر یہاں پوسٹ کروں گا۔ اور جو ٹپس آپ نے دیں انکو بھی مدنظر رکھوں گا، ڈونٹ یو وری:grin:
 
تیشہ

محفلین
جی بہت اچھا، مشورے آپکے اور جھاڑ کھانے کو میں:(:(

باجو بس کریں نہیں تو رسّا چھین لینا ھے میں نے آپ کا اور پھر واپس بھی نہیں کرنا پھر مت کہیئے گا ہاں:rolleyes::)

ایک رسا ہی تو ہے میرے پاس حسن :( ،
000200D8.gif
یہ ٹھیک ہے بلبلے ُ ؟ اب بلُبلے بھی مت لے جانا ۔ ۔۔

000200D8.gif
 
تیشہ

محفلین
اچھی ہیں تصاویر ، کلاس روم کی حسن دوبارہ بھی لیں :) چھپ کے لیں اور بہت سی لینی ہیں ، ایسے ایڈونچر کرنے میں مزہ آتا ہے :)

آپ کی پہلی یونیورسٹی کے ہاسٹل کی بھی اچھی ہے ۔ اور کلاس روم کی تو پسند آئی !

اب دوبارہ ذرا تسلی سے لیں اور یہاں پوسٹ کریں ۔ اچھا ایک بات ۔ ۔ ۔ ایک ہی جگہ کی ایک سے زائد تصاویر اگر لیں تو اس طرح اور اس ترتیب سے لیں کہ دیکھنے میں پھر تمام لوکیشن واضح ہو جائے ۔ میں جب پہلی بار ہاسٹل گئی تھی تو مین گیٹ سے لے کر آخر تک اس ترتیب سے تصاویر گھر بھیجی تھیں کہ سب کو گھر بیٹھے سیر کروا دی تھی ۔ ۔ ۔ اور امی کی فکریں کم ہو گئی تھیں تصاویر دیکھ کر :)

ٹیچر کی نظر پڑگئی تو انہوں نے کلاس سے باہر نکال بیجھنا ہے ۔ :rolleyes:
 
حسن علوی

محفلین
ایک رسا ہی تو ہے میرے پاس حسن :( ،
000200D8.gif
یہ ٹھیک ہے بلبلے ُ ؟ اب بلُبلے بھی مت لے جانا ۔ ۔۔

بلبلے:eek: پھر ہاتھ لگ گئے:( یہ اس پھیری والے کی تو میں مرمت کرتا ہوں۔ محلے کے سارے بچے خراب کر دیئے ہیں اس نے;)
کچھ ترکیب سوچنی ہی پڑے گی:rolleyes:
 
شمشاد

لائبریرین
کیوں اس نے کیوں کلاس سے نکال دینا ہے؟
حسن ٹیچر کو ایک دن پہلے بتا دینا کہ کل تصویر لوں گا، پھر وہ میک اپ وغیرہ کر کے آئے گی۔
 
تیشہ

محفلین
کچھ پانے کےلیئے کچھ کھونا تو پڑتا ہی ھے نا باجو، اب یہ رسک تو لینا ہی پڑے گا:):rolleyes:

اچھا تو پھر تیار رہنا موبائل لے لیا جائے گا ایسے کلاس کے دوران تصویریں لیتے ہوئے ۔
sssss.gif

(یہ ابھی جو آپ کا ایس ایم ایس آیا مجھے ۔ :rolleyes: یہ آپکا نمبر نہیں ہے :confused: کس کا ہے ؟ کہیں موبائل چھین تو نہیں لیا گیا آپ سے آپکا ۔ ۔ ۔)
 
تیشہ

محفلین
کیوں اس نے کیوں کلاس سے نکال دینا ہے؟
حسن ٹیچر کو ایک دن پہلے بتا دینا کہ کل تصویر لوں گا، پھر وہ میک اپ وغیرہ کر کے آئے گی۔

جناب ۔ ۔ بریک ٹائم بھلے لے لی جائے تصویر کوئی ہرج نہیں ۔ ۔ مگر جب پڑھائی ہورہی ہو اور بیچ میں کوئی نکما :grin::grin: چوری چوری تصویریں لے رہا ہو تو موبائل لے لیا جاتا ہے اسکا ، ۔۔ ۔
اجازت ہی نہیں ہے موبائل کلاس کے اندر ، ۔ ۔۔
 
Top