حسبی ربی جل اللہ (سامی یوسف)

نبیل

تکنیکی معاون
حسبی ربی جل اللہ ۔۔ اللہُ اللہ
مافی قلبی غیر اللہ ۔۔ اللہُ اللہ
لا الٰہ الا اللہ ۔۔ اللہُ اللہ


[ame]http://www.youtube.com/watch?v=qkkwgrjOBFQ&feature=related[/ame]
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بھی وقت آنا تھا کہ پورے باجے گاجے کے ساتھ اللہ کا نام لیا جائے گا۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
 
بہت ہی خوبصورت ہے نا۔۔۔۔۔۔۔۔ چار زبانوں میں، چاروں زبانوں کی تہذیب۔۔۔۔۔۔۔ میں نے تو اس کی اتنی ساری ویڈیوز اور آڈیوز جمع کی ہیں۔۔۔ سبھی ایک سے بڑھ کر ایک۔۔۔۔!
 

محمد وارث

لائبریرین
شکریہ نبیل، کیا آپ یا کوئی اور دوست اسکی صرف آڈیو فائل مہیا کر سکتے ہیں کیونکہ یہ مجھے خاصے کی چیز لگ رہی ہے لیکن یو ٹیوب گھر کے ڈائل اپ کنیکشن میں تو چل ہی نہیں سکتا۔ آفس کے براڈ بینڈ پر یو ٹیوب چلتی ہے لیکن ظاہر ہے کہ وہاں میں نہ سن سکتا ہوں اور اگر سن بھی لوں تو وہ اطمینان اور سکون کہاں :(
 
وارث بھائی! اگر آڈیو کے چلنے کا مسئلہ ہو تو بتایئے گا، میرے پاس سامی یوسف کے دونوں البمز کی آڈیو ہے گھر پر۔۔۔ وہ اپ لوڈ کردوں گا۔۔۔!
 
کوڈ:
Hasbi Rabbi 
-------------------------
Hindi lyrics   :: Ustadh Mehboob
Turkish lyrics :: Ustadh Firooz
Arabic lyrics  :: Bara Kherigi
English lyrics :: Bara Kherigi

melody         :: Afghani folklore

-------------------------

O Allah the Almighty
Protect me and guide me
To your love and mercy
Ya Allah don’t deprive me
From beholding your beauty
O my Lord accept this plea


CHORUS:
Hasbi rabbi jallallah
Ma fi qalbi ghayrullah

[My Lord is enough for me, Glory be to Allah
There is nothing in my heart except Allah]



CHORUS
Turkish:
Affeder gunahi
Alemin padisahi
Yureklerin penahi

[He is the Forgiver of all sins
He is the King of the universe
He is the Refuge of all hearts]

Isit Allah derdimi, bu ahlarimi
Rahmeyle, bagisla gunahlarimi
Hayreyle hem aksam hem sabahlarimi

[O Allah hear my sorrows and my sighs
Have mercy and pardon my sins
Bless my night and days]


CHORUS


Hindi:
Wo tanha kaun hai
Badshah wo kaun hai
Meherba wo kaun hai

[Who is the only One?
Who is the King?
Who is the Merciful? ]

Kya unchi shan hai
Uskey sab nishan hai
Sab dilon ki jan hai

[Who is the most praised and benevolent?
Whatever you see in this world is His sign
He’s the love of every soul]


CHORUS


Arabic:
Ya rabbal ‘alamin
Salli ‘ala Tahal amin
Fi kulli waqtin wa hin

[O Lord of the worlds
Send peace and blessings
On Ta-ha the trustworthy
In every time and at every instant]

Imla’ qalbi bil yaqin
Thabbitni ‘ala hadhad din
Waghfir li wal muslimin

[Fill my heart with conviction
Make me steadfast on this Religion
And forgive me and all the believers]

CHORUS
 

محمد وارث

لائبریرین
وارث بھائی! اگر آڈیو کے چلنے کا مسئلہ ہو تو بتایئے گا، میرے پاس سامی یوسف کے دونوں البمز کی آڈیو ہے گھر پر۔۔۔ وہ اپ لوڈ کردوں گا۔۔۔!


شکریہ عمار، یہ بھی اچھی بات ہوگی کہ اسطرح میں یہ ڈاؤن لوڈ بھی کر لونگا، کہ جب تک کوئی چیز میرے قبضے میں نہ آجائے چین ہی نہیں پڑتا۔ ;)
 
:(
پتا نہیں، اس میں آڈیو ڈاؤنلوڈ کرنے کا ربط کیوں نظر نہیں آرہا۔۔۔
اب فرصت میں کسی دوسری جگہ اپ۔لوڈ کرکے دیکھوں گا۔
 
Top