صابرہ امین
لائبریرین
بالکل بھی نہیں ۔ ۔!!کنجوس کتنے ہیں؟
پاکستان سے کتنی محبت ہے؟
بالکل بھی نہیں ۔ ۔!!کنجوس کتنے ہیں؟
یہ محفل ہمیں ایک خاندان سی لگتی ۔کہیں استادِ محترم جیسے مشفق اُستاد ہیں کہں پیارے بھیا جیسے بھیا اور کہیں بھانجے جیسے اُستاد @کہیں گُلِ بٹیا جیسی بیٹی کہیں شمشاد بھیا اور عاطف بھیا جیسے بھائی تو بھلا اتنے پیارے لوگوں کے ساتھ۔ بُرا یا ناگوار کیسے ہوسکتا ہے بٹیا 😇😇😇😇😇😇اللہ ہمیں بھی اتنا اچھا بننے کی توفیق اور فرصت دے، آمین ۔
مطلب روزانہ احتساب کی!!
اردو محفل پر کوئی بہت برا یا ناگوار تجربہ؟
اتنی کہ "میں بھی پاکستان ہوں"بالکل بھی نہیں ۔ ۔!!
پاکستان سے کتنی محبت ہے؟
بارشیں تو بہت پسند ہیں۔ اس وقت بھی بارش لگی ہوئی۔میں چھاتا اٹھاتا ہی نہیں۔
میں تو کہتا ہوں بارش آئے اور میں مزے سے بارش میں نہاؤں
کیا آپ کو بارشیں پسند ہیں؟
آپ کو تھمائی تھوڑی ہے مشیر خاص مقرر کرنے کا لکھا تھا ۔ 😂اور جب ہم نے پورے ملک کی ذمہ داری دینے کی کوشش کی تو وہ آپ نے ہمیں ہی تھما دی؟
کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟؟؟ سہیل وڑائچ
اردو محفل کی سب سے اچھی یاد کیا ہے؟
جی بالکل پہل کرتے ہیں مگر ہمیشہ نہیں۔ سامنے والے کے نقطہ نظر پر بھی دھیان رکھنا ہوتا ہے کہ کہیں وہ بھولے سے خود کو زیادہ عقلمند یا حاوی نہ سمجھ بیٹھے۔عاجزی دکھانے میں پہل کرتے ہین کہ نہیں ؟
بالکل نہیں۔۔۔۔ ہر طرف خراب کر دیتا ہے پت جھڑبارشیں تو بہت پسند ہیں۔ اس وقت بھی بارش لگی ہوئی۔
پت جھڑ پسند ہے؟
مہتاب کی ضو ہو کہ وہ تابانیِ خورشیداردو محفل کے لیے ایک جملہ لکھیے۔۔ جو آپ کے دل کی گہرائیوں سے نکلا ہو۔
بہت زبردستمہتاب کی ضو ہو کہ وہ تابانیِ خورشید
ضو کم نہ کسی سے ہو تری محفلِ اردو
تا حشر تری بزم کا بجتا رہے ڈنکا
غالب رہے اقبال ترا محفلِ اردو
اگلا سوال بھی کیا پت جھڑ کی نذر ہوگیابالکل نہیں۔۔۔۔ ہر طرف خراب کر دیتا ہے پت جھڑ
چائے پینا کیوں چھوڑ دی؟اگلا سوال بھی کیا پت جھڑ کی نذر ہوگیا
چائے چھوڑ نہیں دی بس عارضی وقفہ کر رکھا ہے۔ اپنی جانچ کر رہے ہیں کہ اگر کوئی چیز بہت پیاری ہو تو اسے خود بھی اپنے سے دور رکھا جا سکتا ہے یا نہیں۔چائے پینا کیوں چھوڑ دی؟
مجھے چائے کی لت نہیں ہے۔ کبھی اگر نہ پی سکوں تو زیادہ طلب نہیں ہوتی۔کیا آپ بھی ایسا تجربہ کرنا چاہیں گے؟
بٹر چکن۔ چکن کڑاہی اور بینگن کا بھرتہیہ تو اس بات پر منحصر ہے کہ سامنے کون ہے۔ بعض لوگ آپ کی محبت، خلوص، دوستانہ رویے، سادگی اور عاجزی کو آپ کی بے وقوفی سمجھتے ہیں۔
پاکستان کے تین کھانوں کے نام بتایئے جو برگر اور پیزا سے کہیں زیادہ لذیذ ہیں اور ان کو بین الاقوامی سطح پر بھرپور طریقے سے متعارف کروانے کی ضرورت ہے۔
اپنے بغیر۔۔۔ یعنی کہ دل و دماغ سے حاضر ہونا مانگتا ۔مجھے چائے کی لت نہیں ہے۔ کبھی اگر نہ پی سکوں تو زیادہ طلب نہیں ہوتی۔
آپ کس چیز کے بغیر گزارہ نہیں کر سکتیں؟
بہت زیادہ خوشی ہوتی ہے ۔۔۔اپنی طرف سے کسی طرح اُنکی خاطر مدارات میں کمی آنے نہیں دیتے پروردگار اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں آمین !!!!!جی بالکل پہل کرتے ہیں مگر ہمیشہ نہیں۔ سامنے والے کے نقطہ نظر پر بھی دھیان رکھنا ہوتا ہے کہ کہیں وہ بھولے سے خود کو زیادہ عقلمند یا حاوی نہ سمجھ بیٹھے۔
مہمانوں کے آنے پر خوشی ہوتی ہے؟
دل تو شاید بہت دفعہ دکھایا ہو گا، کسی نہ کسی کا، کسی نہ کسی وقت۔ اللہ ہی مغفرت کرنے والا ہے۔اپنے بغیر۔۔۔ یعنی کہ دل و دماغ سے حاضر ہونا مانگتا ۔
کبھی کسی کا دل دکھایا؟
ہرے بھرے لہلہاتے کھیت پاکستان میں جہاں بھی ہوں۔دل تو شاید بہت دفعہ دکھایا ہو گا، کسی نہ کسی کا، کسی نہ کسی وقت۔ اللہ ہی مغفرت کرنے والا ہے۔
آپ کے خیال میں، پاکستان کی سب سے خوبصورت جگہ کونسی ہے؟
اوپر ہے !!!!بٹیا عمر کا تقاضا ہے بھول جاتے ہیںسیما آپا اگلا سوال ؟