تعارف جنون اب اردو محفل میں

اشتیاق علی

لائبریرین
اسلام و علیکم
اردو محفل پر نئے آنے والے ممبر جنون کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ مبارک ہو مبارک ہو ۔
2z59kyc_th.jpg
 

اشتیاق علی

لائبریرین
جنون بھائی سے میری ملاقات ایچ ایچ فن ڈاٹ کام پر ہوئی تھی ۔ تو میں نے انہیں اردو محفل پر آنے کی دعوت دی۔ اور وہ کل آئے بھی مگر لگتا ہے کسی وجہ سے وہ زیادہ دیر تک لاگ ان نہیں رہ سکے۔ آج اگر ایچ ایچ فن ڈاٹ کام پر آئے تو ضرور بلاؤں گا ۔
 
Top