جمہوریت یا خاندانی بادشاہت - سلیم صافی

col4.gif

col4a.gif

ماخذ
 
آفت

محفلین
سلیم صافی نے اپنی پسند کی پارٹیوں پر ہاتھ نہیں رکھا ۔ جمہوری تقاضوں کی پاسداری کرنے والی اس وقت پاکستان کی واحد پارٹی جماعت اسلامی ہے جس میں باقاعدگی سے الیکشن کے بعد عہدے دیے گیے ہیں یہی وجہ ہے کہ دیر سے تعلق رکھنے والے قاضی حسین احمد کے بعد کراچی کے منور حسن حال ہی میں امیر منتخب ہوئے ہیں ۔ ایم کیو ایم میں تیس سال سے صرف الطاف حسین ہی سب کچھ ہیں اس عرصہ میں جو بھی کارکن کچھ مقبول ہوا اسے رستے سے ہٹا دیا گیا ۔ عظیم احمد طارق سے لے کر اظہر مسعود تک ایسی ہی مثالیں ہیں ۔ عمران خان بھی کافی مقبول سیاست دان ہیں لیکن ان کا حال بھی ایسا ہی ہے ۔
 
mfdarvesh

محفلین
فرحان میرے خیال میں آپ نے اس لیے شیئر کیا ہے کہ اس میں ایم کیو ایم کا ذکر نہیں‌ہے۔ صافی صاحب ڈر گئے ہوں‌گے۔ بڑے بھائی ناراض نہ ہو جائیں
 
محمد وارث

لائبریرین
آپ سب سے استدعا ہے کہ کسی صحافی کا کالم شیئر کرتے ہوئے عنوان میں کالم نگار کا نام ضرور دیں، اس سے اول تو عنوان سے ہی اندازہ ہو جائے گا کہ یہ پوسٹ کرنے والی کی تحریر نہیں ہے اور دوسرا 'حق بحقدار رسید' والا معاملہ بھی ہو جائے گا۔ امید ہے غور فرمائیں گے :)

والسلام
 
میں نے تو کالم نگار کا نام دیا ہے :biggrin:
 
Top