نیرنگ خیال

لائبریرین
اُف خدایا یہ ہرگز درست نہیں ہے ہر سطر پر کوئی چہرہ یا نام آنکھوں کے سامنے ناچنے لگتا ہے :rollingonthefloor:
جناب۔۔۔ سرخیہ عبارت اس لیے ہی لکھی گئی ہے کہ اگر کسی کو کسی کردار سے مماثلت معلوم ہو تو وہ محض اتفاقیہ ہوگی۔ اور راقم ابھی تک اپنے نوٹ پر قائم ہے۔۔۔ اور اس قدر زیادہ قائم ہے۔۔ کہ موبائل بھی نوٹ لیے پھرتا ہے۔۔۔۔ :p
کچھ ضروری قواعد رہ گئے جیسے کہ
جیسے۔۔۔۔ :D

محفل کے نام سے دھوکہ نہ کھائیں یہاں اردو کے علاوہ تمام غیر ضروری موضوعات پر ہر قسم کا غیر میعاری مراسلہ نہ صرف قابل قبول ہے بلکہ اس میں حصہ داری سب کا فرضِ اولین ہے سو اردو کی ترویج آپ کی ذمہ داری نہیں ہے
ہر قسم کے غیرسنجیدہ دھاگوں کی رونق بڑھانا آپ کی موجودگی کا بہترین ثبوت ہے
:laughing:

بغیر ٹیگ کے کوئی پوسٹ مت کریں اس سے آپ کی مقبولیت اور حلقہ احباب کے بارے میں شبہات پیدا ہوسکتے ہیں اس لیے تمام دوست احباب کو ٹیگ کر کے ثوابِ کمنٹ حاصل کریں
تازہ ترین گلوبل نیوز کے لیے بی بی سی کی بجاے بارہ دری کا رُخ کریں
کسی بھی قسم کی ادبی سرگرمی سے محفل کو داغدار کرنے سے پرہیز کریں آپ کی کسی بھی صحتمند کاوش کا کوئی نوٹس نہیں لیا جاے گا
:cautious::cautious::cautious::cautious::cautious:
:tongue::tongue::tongue::tongue::tongue:

اگر آپ نے محفل پر اپنے فیملی ممبرز نہیں چُنے ہیں تو ازراہِ کرم پہلی فرصت میں یہ کارِ خیر انجام دیں
ہیں۔۔۔۔:eek:
یہ کیا چیز ہے۔۔۔۔۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ان سب شرائط و ضوابط کے آخر میں یہ اعلان بھی درج کیا جائے:
"جو معزز رکن اس ضابطہ اخلاق کی مکمل پاسداری کی اہلیت رکھتا ہو، اس پر لازم ہے کہ اپنے ہر کمنٹ کے ساتھ یہ تنبیہہ بھی پوسٹ کرے کہ 'تمام کمنٹس بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں اور کسی کی طبیعت زیادہ خراب ہو جائے تو ڈاکٹر سے رجوع کریں"۔۔۔ ۔۔:laugh:
اگر نبیل بھائی اور ابن سعید بھائی اس کو منظور کر لیں۔۔۔۔ :twisted:
تو اسٹکی بناتے وقت یہ اعلان بھی کسی خانے میں رکھا جا سکتا ہے۔۔۔۔ :devil:
 

منصور مکرم

محفلین
ہاہاہہاہاہا
بہت زبردست خاص کر یہ کہ
  • اگر انتظامیہ آپ کا برقی پتا یا فون نمبر آپ کے مراسلے سے حذف کرتی ہے۔ تو پریشان مت ہوں۔ فورا اپنی کسی دلربا کی منت کیجیے کہ وہ محفل پر رکنیت لے کر اس ادائے دلبری سے آپ کی خدمات گنوائے اور آپ سے رابطے کی خواہش کا اظہار کرے گویا ابھی دوسرا سانس نہیں آئے گا۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
بری بات گڑیا۔۔۔ اس طرح لوگ سمجھیں گے یہ کوئی مذاق کیا ہے میں نے۔۔۔ ۔ :cautious:


بس آپ لوگوں کا ساتھ چاہیے۔۔۔ پہلے آپ پہلے آپ مت کیجیے۔۔۔ ۔ پہلا قطرہ بنیے۔۔۔ ۔ :biggrin:


جناب۔۔۔ ہم تھوڑی کسی کو ڈانٹتے ہیں۔۔۔ ۔ :p
بری بات بھیا!۔۔ مجھے ڈانٹتے نہیں ہوتے :rollingonthefloor:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
جن کے بابے ہوتے ہیں، ان کے جن بابے بھی ہوتے ہوں گے :)
میں سمجھا شاید کہہ رہے ہیں کہ جن کے بابے ہوتے ہیں۔ ان کے جن بھی بابے ہوتے ہیں۔۔۔ :p
ویسے مجھے ان بابوں سے باکمال بزرگ یاد آگئی۔ ابھی تک اس کی اگلی قسط لٹکی پڑی ہے۔
 

الشفاء

لائبریرین
  • اپنی علمی قابلیت کا بالکل تذکرہ مت کریں۔ آپ کے تعارفی دھاگے کا لفظ لفظ آپ کے علم کے میدان پر سورج ہونے کا غماز ہے۔ پھر بھی کوئی ضد کر بیٹھے تو انتہائی گنجلک الفاظ میں بتائیں۔ اور کوشش کریں کہ سب سچ نہ ہو۔
اہم نوٹ: یہ تمام کے تمام قوانین تخیلاتی ہیں۔ اور کسی بھی رکن کو سامنے رکھ کر نہیں لکھے گئے۔ کسی بھی قسم کی عملی یا استعاراتی مشابہت محض اتفاقیہ ہوگی۔ اور راقم اس کا ذمہ دار نہ ہوگا۔تاہم اراکین رپورٹ کا بٹن دبا کر ثواب دارین حاصل کر سکتے ہیں۔

قوانین کا عملی استعمال بھی بتا دیا- واہ نیرنگ بھیا۔۔۔:p
 
Top