جان پہچان

فہیم

لائبریرین
جناب کی بابت کچھ زیادہ معلومات تو نہیں
پھر بھی بس اتنا کہوں گا

دعوت دینے والے
پر کھلانے والے نہیں;)
 

زینب

محفلین
اور یہ فہیم صاحب ہیں جو 2811 پوسٹوں کے کرتا دھرتا ہیں پھر بھی آج تک اپنا نام اردو میں لکھنے کی زحمت نہیں کی
 

الف عین

لائبریرین
یہ معصوم سی بچی ہے کہ چاند میں رہنے والی کھٹ کھٹ بڑھیا؟؟ جو بھی ہے، ہے دل چسپ چیز۔۔
 
Top