جان پہچان

زینب

محفلین
زینب کھلنڈری لڑکی۔ مجھے تو لگتا ہے کہ اس کی عمر دس سال اور کچھ ماہ سے زیادہ نہیں۔ یہی کوئی سو دو سو مہینے مطلب۔۔۔۔

انکلللللللللللللللللل جی میں اتنی بھی چھوٹی نہیں ہوں۔شمشاد بھائی تو نانی ماں کہتے ہیں۔۔تھوڑی سے عمر بڑھا دیں میری۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
الف عین

لائبریرین
اوہو۔۔ یہ تو بڑی بی آئی ہیں پھر سے۔۔
چاند میں رہنے والی بڑھیا زینب۔۔۔۔ تمھاری عمر میں کیا دس سال اور ہزار مہینے کا اندازہ لکھوں؟
 
آرزو

محفلین
شکریہ اب میں کس کی پہچان سے بات شروع کروں میں تو جب سے اس محفل میں شامل ہوئی تب سے دیکھ رہی ہوں کہ شمشاد بھائی عروج پر ہیں ویسے ۔میرے بھئی کا نام بھی شمشاد ہے ۔ تو سوچا اپنے بھائی کے نام شروعات ہو جاے ۔
 
یہ لڑی اپنے سے پہلے بندہ کے تعارف کے لیے ہے۔۔۔
 
وجی

لائبریرین
وجی بھائی کو دیکھ کر بے ساختہ دعائیں یاد آ جاتی ہیں. اور پھر ان کے لئے بھی دعائیں نکلتی ہیں. اللہ تعالیٰ ایمان و صحت کے ساتھ سلامت رکھے. آمین.
ہمیں بوڑھا سمجھتے ہیں آپ
اللہ آپ کو بھی خوش و خرم رکھے آمین ثم آمین
 
Top