بندر پانی پیتے ہوئے
سین خے محفلین اگست 25، 2018 #1,357 زیک نے کہا: اور ایک زرافہ گھاس چرتے ہوئے۔ بیک گراؤنڈ میں آپ کو جھاڑیاں اور پہاڑی بھی نظر آ رہی ہو گی۔ سیرنگیٹی کا یہ علاقہ مکمل گراس لینڈ نہیں ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زیک نے کہا: امپالوں (بیٹی اور ماں؟) کا پیار مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذبردست!!! شاندار تصاویر ہیں
زیک نے کہا: اور ایک زرافہ گھاس چرتے ہوئے۔ بیک گراؤنڈ میں آپ کو جھاڑیاں اور پہاڑی بھی نظر آ رہی ہو گی۔ سیرنگیٹی کا یہ علاقہ مکمل گراس لینڈ نہیں ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زیک نے کہا: امپالوں (بیٹی اور ماں؟) کا پیار مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذبردست!!! شاندار تصاویر ہیں
سین خے محفلین اگست 25، 2018 #1,358 زیک نے کہا: مغربی سیرنگیٹی کی طرف جاتے ہوئے سینری کچھ بدل گئی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زیک نے کہا: سڑک اور پہاڑیاں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زیک نے کہا: ایسی ہی پہاڑیوں کے ساتھ ساتھ چلتے ہم جا رہے تھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ! بہت ہی خوبصورت نظارے ہیں۔
زیک نے کہا: مغربی سیرنگیٹی کی طرف جاتے ہوئے سینری کچھ بدل گئی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زیک نے کہا: سڑک اور پہاڑیاں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زیک نے کہا: ایسی ہی پہاڑیوں کے ساتھ ساتھ چلتے ہم جا رہے تھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ! بہت ہی خوبصورت نظارے ہیں۔
زیک مسافر اگست 25، 2018 #1,360 اس رنگ برنگی پرندے کا نام Lilac-breasted Roller ہے۔ ہے کوئی اردودان جو اس کا اردو میں نام بتائے۔