زیک
مسافر
اس کی اماں جان ہی نے بنا ہو گاواؤ! بے بی کے سائز کا سویٹر بھی دستیاب ہے!
اس کی اماں جان ہی نے بنا ہو گاواؤ! بے بی کے سائز کا سویٹر بھی دستیاب ہے!
تھینکس مقدسLooking handsome Zakriya bhai
قریب تھے لیکن اتنے بھی نہیں۔ کچھ کیمرے کے زوم کا بھی کمال ہےافف خدایا!! یہ کتنا خوفناک ہے!! اور آپ نے کیپچر بھی اتنے نزدیک سے کیا۔
ایک جگہ پہنچے تو وہاں زیبرے، امپالے اور ولڈابیسٹ موجود تھے۔ مائیک نے اشارہ کیا کہ دو چیتے بھی گھاس میں چھپے ہوئے ہیں۔ جیسے ہی ہم نے دوربین سے دیکھا چیتے دوڑے اور زیبروں نے ڈر کر تیزی دکھائی۔ چند ہی منٹ کا یہ شکار ناکام رہا۔ باقی جاور تتربتر ہو گئے۔ البتہ چیتے وہیں چلنے پھرنے اور آرام کرنے لگے۔
یہ لیں چیتوں کی تصاویر
زبردست زبردست زبردست
مکھیاں وغیرہ تو ہوتی ہی ہیں۔ پرندے بھی جانوروں پر بیٹھے دیکھے۔مکھیوں پر۔
ویسے یہ مکھیاں ہی تشریف فرما ہیں نا اس پر؟
یہ تو یونانی اور لاطینی بولنے والوں سے پوچھنا پڑے گا کہ یہ نام کیوں رکھا۔دریائی گھوڑا "گھوڑا" کہاں سے لگتا ہے؟ اسکا ارتقائی شجرہ کس کے ساتھ ہے
آپ کہہ کر دیکھیں۔ اگر شترمرغ نے اعتراض نہ کیا تو جاری رکھیںاونٹ اور اونٹنی
مرغ اور مرغی
شتر مرغ اور شتر مرغی کیوں نہیں کہلائی جا سکتی ؟
مگرمچھ کی مختلف اقسام میں سب سے بڑا saltwater crocodile ہے۔ اس کے بعد Nile crocodile جو سیرنگیٹی میں پایا جاتا ہے۔ یہ کافی بڑا مگرمچھ تھا۔ لمبائی میں شاید بارہ سے پندرہ فٹ۔ان کا حجم کیا تھا؟
وہ جو ڈاکٹر بریڈی بار پکڑا کرتا ہے کیا یہ بھی اسی حجم کے تھے؟
جب سائیڈ سے باہر دیکھ رہا تھا تو سورج اس رخ تھا لہذا آنکھوں پر شیڈ کے لئے پہنی تھی۔چھت کے نیچے ہیٹ غیر ضروری لگ رہا ہے۔
زبردست سیلفی
لگتا ہے اداکاری کے لئے کوئی ٹیسٹ ویسٹ دے رہا ہے۔
یہ بھی زبردست سیلفی ہے۔
بہت ہی زبردستایک جگہ پہنچے تو وہاں زیبرے، امپالے اور ولڈابیسٹ موجود تھے۔ مائیک نے اشارہ کیا کہ دو چیتے بھی گھاس میں چھپے ہوئے ہیں۔ جیسے ہی ہم نے دوربین سے دیکھا چیتے دوڑے اور زیبروں نے ڈر کر تیزی دکھائی۔ چند ہی منٹ کا یہ شکار ناکام رہا۔ باقی جاور تتربتر ہو گئے۔ البتہ چیتے وہیں چلنے پھرنے اور آرام کرنے لگے۔
یہ لیں چیتوں کی تصاویر
گاڑی میں کھڑے ہو کرزبردست زبردست زبردست
کیا یہ تصاویر گاڑی میں بیٹھ کر کھینچی ہیں؟
شکریہ کہ اس کا الٹا نہیں کہا۔۔۔اگرچہ مگرمچھ کی زبردست تصاویر کے لئے اگلے دن کا انتظار کرنا ہو گا لیکن ایک اور مگرمچھ عبدالقیوم چوہدری کے لئے